ازل سے موجود ہوں۔۔۔

Poet: اظہر صابری By: Azhar Sabri, New Delhi

ازل سے موجود ہوں افتاد سے بہتر ہے
مانا کی دوریاں بنی الطاف سے بہتر ہے

دور رہکر بھی دل سے جدا نہیں اظہرؔ
فاصلہ عجیب ہے ناشاد سے تو بہتر ہے

Rate it:
Views: 368
02 Sep, 2014