احباب کو شکوہ ہے اگر شعر و سخن سے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, نیویارک

احباب کو شکوہ ہے اگر شعر و سخن سے
دنیا نے مگر ذات کو تسلیم کیا ہے

صد شکر کہ کچھ حلقہ احباب سے ہٹ کر
ہر اک نے مری بات کو تسلیم کیا ہے

Rate it:
Views: 877
22 Jun, 2015