آپ کی زندگی میں آنے کی تمنّا ہے

Poet: UA By: uzma ahmad, Lahore

آپ کی زندگی میں آنے کی تمنّا ہے
آپ کا ساتھ پاتےکی تمنّا ہے

مقدّر کا سِتارہ روشن ہو جائے تو
آپ کا ساتھ نبھانے کی تمنّا ہے

Rate it:
Views: 384
11 Mar, 2020