آپ سے بات بھی ضروری ہے
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیاآپ سے بات بھی ضروری ہے
اور ملاقات بھی ضروری ہے
چاندنی رات کا تقاضہ ہے
ہاتھ میں ہاتھ بھی ضروری ہے
More Forgiveness Poetry
آپ سے بات بھی ضروری ہے
اور ملاقات بھی ضروری ہے
چاندنی رات کا تقاضہ ہے
ہاتھ میں ہاتھ بھی ضروری ہے