آنکھوں سےعجیب منظر دیکھتا ہوں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamآنکھوں سے عجیب منظر دیکھتا ہوں
مجھےتم نظر آتےہو جدھردیکھتاہوں
خوابوں میں ایسا ایک گھردیکھتاہوں
جس میں تجھےاپنا ہمسفردیکھتاہوں
ہم تم نے جو پیار کی فصل بوئی تھی
آج اس شجر کا میں ثمر دیکھتا ہوں
وہ مجھ سے سرگوشیاں کرنےلگتی ہے
تمہاری تصویر کو جب ایک نظردیکھتاہوں
More Love / Romantic Poetry






