آس ہوگی توآسرا ہوگا
Poet: UA By: UA, Lahoreآس ہو گی تو آسرا ہوگا
آپ ہونگے یا آپ سا ہوگا
دِل لگانے کے واسطے جاناں
کوئی نہ کوئی دلربا ہو گا
(بشکریہ جنابِ محترم ابنِ منیب)
More Love / Romantic Poetry
آس ہو گی تو آسرا ہوگا
آپ ہونگے یا آپ سا ہوگا
دِل لگانے کے واسطے جاناں
کوئی نہ کوئی دلربا ہو گا
(بشکریہ جنابِ محترم ابنِ منیب)