آج کل

Poet: Ishaq Shor By: uzma ahmad, Lahore

پھر کر رہا ہوں اس کی وفاؤں پہ اعتبار
دنیا میری نگاہ میں جنت ہے آج کل

ہے کشمکش یقین و محبت کے درمیاں
کن منزلوں میں میری محبت ہے آج کل
 

Rate it:
Views: 500
21 Oct, 2011