آج پھر چودھویں کا چاند میرے گھر نکلا
Poet: muhammad nawaz By: muhammad nawaz, sangla hillمیں جس طرف بھی گیا تیرے ہی در پر نکلا
میرے جنون کی منزل میرا سفر نکلا
آج پھر اس حسین جستجو کی یاد آئی
آج پھر چودھویں کا چاند میرے گھر نکلا
More Love / Romantic Poetry







