آج پھر آنکھوں میں---
Poet: UA By: UA, Lahoreآج پھر آنکھوں میں تیری یاد کے آنسوؤں کا ڈیرہ ہے
آج پھر تیری یاد نے دل کو بے طرح آ کے گھیرا ہے
مجھے کیا خبر کب شام ڈھلتی کب چڑھتا سویرا ہے
میری نظر میں تو بس ایک موسمِ ہجر آ کے ٹھہرا ہے
More General Poetry






