آج مجھے اپنے ھی خیالات سے ڈر لگتا ھے
Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, Moscowآج مجھے اپنے ھی خیالات سے ڈر لگتا ھے
آنے والے حالات سے ڈر لگتا ھے
مجھکو برباد کر نہ لے میرے ارادے
تیرے کمالات سے ڈر لگتا ھے
وقت ھے گزر جائے گا
آنے والے نئے حالات سے ڈر لگتا ھے
More Love / Romantic Poetry






