آئینہ ۔۔۔۔۔ ؟

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

اس’میڈیا‘ کو آئینہ کہنا درست نہیں
زورآور کو جڑ سے اکھاڑ دیتا ہے

ہم اپنی شکل اس میں دیکھیں کیوں
یہ اچھی بھلی شکلیں بگاڑ دیتا ہے
 

Rate it:
Views: 465
04 May, 2014