✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Most Recent Poetries
Search
Add Poetry
Latest Poetry
Most Viewed
Best Rated
کون دل کو لگانے آتے ہیں
کون دل کو لگانے آتے ہیں
اب سبھی دل دکھانے آتے ہیں ..
Muhammad Hamza Aslam
سپنا تو سپنا ہوتا ہے
سپنا تو سپنا ہوتا ہے
سپنا کب اپنا ہوتا ہے..
UA
جب ہم تُم پہ غصہ جَتانے لگتے ہیں
جب ہم تُم پہ غصہ جَتانے لگتے ہیں
ہمیں تُمہارے احسان یاد آنے لگتے ہیں..
UA
ہم آپ کی زندگی سے ایک دِن یوں نکل جائیں گے
ہم آپ کی زندگی سے ایک دِن یوں نکل جائیں گے
جیسے ہم آپ کی زندگی میں کبھی تھے ہی نہیں..
UA
اس کی خاموشی بھی قیامت سے کم نہیں زی
اس کی خاموشی بھی قیامت سے کم نہیں زید ۔
جب بھی خاموش ہوا ہمے لحد میں پایا ۔..
Zaid Chachar
غربت
یہ غربت کا تقاضا ہے کہ جب بازار جاتا ہوں
میں لانا صرف بچوں کے غبارے بھول جاتا ہوں..
Takmeel Nasir
میری تکمیل کر
جو بھی ہو تیری رضا وہی مجھے منظور ہے
یا مجھے یکسر مٹا دے یا میری تکمیل کر..
Takmeel Nasir
Baat Nahi Krta
Mana kay Hum Adab Say Bat Nahi Krty
Par Yeh Manoo Kay Matlab Se Baat Nahi Krty..
WAQAS ALI
یہی صورت بس اب نباہ کی ہے
یہی صورت بس اب نباہ کی ہے
کہ ہر اک بات ہی چھپانی ہے..
Muhammad Hamza Aslam
کبھی کبھی تنہائی بھی نعمت ثابت ہو جاتی ہے
کبھی کبھی تنہائی بھی اِک نعمت ثابت ہو جاتی ہے
تنہائی میں اِنسان کی خود سے مُلاقات ہو جاتی ہے..
UA
ہمیں تنہائیوں کی عادت ہے
ہمیں تنہائیوں کی عادت ہے
ہمیں محفل سے دُور رہنا ہے..
UA
ایک منظر میں کہاں سماتی ہے
ایک منظر میں کہاں سماتی ہے
روشنی سَب کو فیض پہنچاتی ہے..
UA
اِن میں ٹُوٹے ہیں کئی خواب سُہانے پِھر بھی
اِن میں ٹُوٹے ہیں کئی خواب سُہانے پِھر بھی
نِت نئے خواب سجاتی رہیں میری آنکھیں..
UA
حمدیہ کلام
یہی ہے راز ِعیاں ، لا الٰہ اِ لااللہٗ
یہ کلمہ حق کی اذاں ، لا الٰہ اِ لااللہٗ ..
Kaukab Mushtaq
ہمارے مزدور
ہاتھ کے چھالوں میں لے کر روز روٹی رات کی
چل پڑے مزدور گھر کو اک سکوں کی آس میں ..
Kaukab Mushtaq
محمد شبیر وارثی کی یاد میں
خیال یار سے چھوٹی نہ جستجو اب تک
ھر طرف وہی ھے موضوع گفتگواب تک..
Hassan Kayani
تیری گلی چھور چلا ھوں میں
زارِ راہ باندھ چکا ھوں میں
تیری گلی چھور چلا ھوں میں..
Ahsan butt
چاھ کم ھو رھی ھے
تیری تصویر تک محدود ھو چکا ہوںتجھے پانے کی چاھ کم ھو رھی ھےتیری تصویر تک محدود ھو چکا ہوں
تجھے پانے کی چاھ کم ھو رھی ھے..
Ahsan butt
آج بھی یاد ہے مجھے
تیری آنکھوں کا رنگ آج بھی یاد ہے مجھے
بس یہی یاد ہے اور کچھ یاد نہیں مجھے..
Ahsan butt
انتظار
رنگینی دنیا میں محو انجمن ہو تم
مجھ منتظر کی خاطر تھوڑا سا وقت ہو گا ؟؟ ..
Hussain kazim
Load More