دنانیر، چاند کا ٹکڑا ۔۔۔ پاکستان میں وائرل ہوکر مشہور ہونے والی چند لڑکیوں کے نام اور ان کے منفرد معنی

بچیوں کے نام رکھتے وقت والدین بہت زیادہ سوچتے ہیں اور کئی نام دیکھنے کے بعد ایک نام کو منتخب کرتے ہیں، جس کی وجہ عموماً والدین یہ بتاتے ہیں کہ کوئی ایسا منفرد اور اچھا نام بیٹی کے لئے رکھیں جس کے معنی بچی کی شخصیت کو بہتر بنانے میں مدد کرے اور سن کر لوگوں کو بھی اچھا لگے۔

 ہماری ویب میں ناموں کا تحفہ ہم آپ لوگوں کے لیے لاتے رہتے ہیں، اس مرتبہ بھی ہم آپ کے لئے کچھ ایسی وائرل لڑکیوں کے نام اور ان کے معنیٰ بتا رہے ہیں،جن کے ناموں کو اب بہت سے والدین پسند بھی کر رہے ہیں اور بچیوں کے نام بھی رکھ رہے ہیں۔

وائرل لڑکیوں کے نام اور معنی:

 ٭ دنانیر:  Dananeer
 پاوری گرل دنانیر مبین کا نام تو ہر کوئی جانتا ہے اس کے معنی ہیں: '' چاند کا ٹکڑا''۔ یہ نام دراصل پشتو زبان کا ہے، اس نام کی لڑکیاں خوش مزاج اور کھیل کود زیادہ پسند کرتی ہیں۔

 ٭ نمرہ:  Nimra
  نمرہ جن کی بول چال سے سب ہی پریشان ہو جاتے ہیں، اتنا بولتی ہیں کہ چُپ ہی نہیں ہوتی ہیں۔ ان کے نام کا مطلب ہے: '' نیک، صاف، پاک، بہتا ہوا پانی''۔

 ٭ حریم:  Hareem
 حریم شاہ کی ویڈیوز اور آئے دن آنے والے اسکینڈلز تو ہی دیکھتے ہیں۔ ان کے نام کا مطلب ہے: '' رہنے والی، سب سے آگے۔''

 ٭ کنول:  Kanwal
 کنول آفتاب جو اپنی شادی کے بعد سے سوشل میڈیا پو خوب وائرل ہوئیں ان کے نام کا مطلب ہے: '' خوبصورت، حسین، آفرین، پھول، مہکتی خوشبو''۔

 ٭ زارہ:  Zara
 اے سی سی اے کی ٹاپر زارہ نعیم بھی بہت وائرل ہوئیں، ان کے نام کا مطلب ہے: '' عاجزی اختیار کرنیوالی، ملاقات کرنے والی، عجز و انکساری کرنے والی

 ٭ حدیقہ:  Hadiqa
  جامعہ میں محبت کا اظہار کرنے والی حدیقہ بھی خوب وائرل ہوئیں ان کے نام کا مطلب ہے: '' باغ، پھلوں کا باغ، چار دیواری والا باغ، کیاری، محفوظ، كھجوروں كا باغ

 ٭ الینا:  Alina
 ٹک ٹاکر الینا فاطمہ جو اپنے موٹاپے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بھی بنی، مگر لوگوں نے ان کو خوب پسند بھی کیا۔ ان کے نام کا مطلب ہے: '' اچھی دکھائی دینے والی، خوبصورت، حسين

 ٭ صائمہ اور بینکا:
 صائمہ اور بیانکا بھی پاکستان میں بہت مشہور ہوئیں، یہ وہ لڑکیاں ہیں جنہوں نے آپس میں شادی کرلی تھی، بہرحال صائمہ کے نام کا مطلب ہے: '' روزے رکھنے والی، پرہیز کرنے والی، فاقہ کرنے والی ''۔ جبکہ بینکا انگریزی زبان کا نام ہے جس کے معنی ہیں: '' پھولوں کا گلدستہ، سفید پھولوں کا جھرمٹ''۔

Click here for More : Muslim Girl Names

You May Also Like

Arabic last names are a vital part of the rich cultural heritage of the Arab world. With a history spanning over 1,500 years, Arabic surnames have evolved significantly, reflecting the region's diverse linguistic, cultural, and religious influences. In the United States, many individuals of Arab descent proudly carry these names, serving as a connection to their ancestral roots.

Read More

In the vibrant tapestry of Indian subcontinental culture, names are not just labels, but a reflection of heritage, tradition, and identity. Desi girl names embody the essence of this rich legacy, with a unique blend of meaning, elegance, and cultural significance. Let's embark on a journey to explore the charm of Desi girl names and discover what makes them so captivating.

Read More

Are you a proud parent of Desi heritage looking for the perfect name for your little boy? Do you want a name that reflects your cultural roots and traditions? Look no further! Desi boy names are a treasure trove of rich history, symbolism, and meaning.

Read More

Selecting a unique Muslim name for a child is a profound decision, carrying linguistic beauty and deep cultural significance. In Islamic culture, names are not merely labels but encapsulate meanings that reflect heritage and values.

Read More

Choosing a name for your child is a significant decision, often influenced by cultural, religious, and personal factors. In Islam, names carry deep meanings and are believed to shape a person’s character and destiny. This comprehensive guide delves into the rich tapestry of Islamic symbolism, providing a resource for parents seeking powerful Muslim names for their children.

Read More

Choosing the perfect name for a newborn is a momentous task that resonates deeply with parents across the globe. For Muslim parents, the significance of a name extends beyond mere identification; it carries the weight of profound meanings and cultural heritage. Muslim names, often characterized by their eloquent meanings, hold a special place in the hearts of parents who seek names that reflect not only beauty but also spiritual depth. In this blog, we delve into the allure of Muslim names with beautiful meanings, exploring the reasons behind their popularity and showcasing ten unique names that encapsulate both elegance and significance.

Read More
Review & Comment
captcha