سینان! سب سے مضبوط ۔۔ 8 فلسطینی لڑکیوں کے نام اور ان کے خوبصورت معنی جو یقیناً آپ کو بھی پسند آئیں گے

فلسطینی بچوں کو دیکھ کر دل چاہتا ہے کہ ان کی چھینی ہوئی مسکراہٹ کو واپس لایا جاسکے، ان کے چہروں کے نور کو ایک مرتبہ پھر روشن کر دیا جائے۔ اگر آپ نے کبھی ان فلسطینی بچوں کو غور سے دیکھا ہو تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ دنیا میں سب سے زیادہ خوبصورت بچوں میں فلسطینی بچوں کا شمار ہوتا ہے۔۔

 آج ہماری ویب میں ہم آپ کو ننھی فلسطینی بچیوں کے نام بتانے جا رہے ہیں جن کے معنٰی بھی ان کی طرح بہت خوبصورت ہیں۔

 لڑکیوں کے نام:

٭ عائلہ :
 عائلہ فارسی کا لفظ ہے، اس نام کے معنی ہیں : '' مسکراہٹ، ہنسی، خوشی، خوش مزاج''۔ یہ نام فلسطینی بچی کا ہے، اس نام کو فلسطین میں بھی رکھا جاتا ہے۔

 ٭ شیرا:
  شیرا فلسطین میں سب سے زیادہ رکھا جانے والا نام ہے اس کے معنی ہیں: '' جنت سے آنے والی ہوا، چہچہاتی چڑیا، سُریلی آواز، حسین نغمہ''۔ اس نام کی لڑکیاں بہت اچھا بولتی ہیں۔
 
 ٭ عفرت:

  فلسطین میں رکھے جانے والےناموں میں قدیم نام عفرت ہے جس کے معنی ہیں: '' قابلِ تعریف، سب سے بلند، اونچا، اعزاز۔'' اس سے ملتا جلتا نام پاکستان میں رفعت رکھا جاتا ہے، یہاں حروف کی ہیر پھیر ہے لیکن دونوں کے معٰنی یکساں ہیں۔

 ٭ سینان:
  سینان نام کے معنی ہیں: '' ہوشیار، وار کرنے والی، سب سے مضبوط، جاندار اور عقل مند''۔ اس نام کی لڑکیاں اپنے قول و فعل کو پورا کرنے والی اور زبردست ہوتی ہیں۔

 ٭ مرلین:
  مرلین فارسی اور عربی سے مل کر بنا ہے۔ اس نام کے معنی ہیں: '' اونچا منار، بلند مرتبہ، سیدھا راستہ۔'' اس نام کو فلسطین میں رہنے والے مسلمان اور غیر مسلمان بھی رکھتے ہیں کیونکہ اس کے معنی بھی اچھے ہیں اور نام بھی منفرد ہے۔

 ٭ نیلی:
  نیلی عربی زبان سے مآخذ ہے اس کے معنی ہیں: '' نیلی آنکھوں والی، تیز ذہن والی۔'' اس نام کو صرف فلسطین ہی نہیں بلکہ انڈیا اور بنگلہ دیش میں بھی پسند کیا جاتا ہے۔

 ٭ روحا:
  روحا عربی کا لفظ ہے اس کے معنی ہیں: '' خوشحال، پاک و صاف روح، مسکراہٹ بکھیرنے والی۔'' یہ نام چھوٹا بھی ہے اور آسان بھی ہے۔ یہ نام فلسطین کے شہر ہیبرون میں بہت رکھا جاتا ہے۔

 ٭ خلیلہ:
  خلیلہ فارسی کا نام ہے جس کے معنی ہیں: '' نیک سیرت والی، صاف گو، ایماندار۔''

 آپ کو یہ نام کیسے لگے؟ ہمیں ہماری ویب کے فیس بُک پیج پر کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیے گا۔ 

Click here for More : Muslim Girl Names

You May Also Like

Arabic last names are a vital part of the rich cultural heritage of the Arab world. With a history spanning over 1,500 years, Arabic surnames have evolved significantly, reflecting the region's diverse linguistic, cultural, and religious influences. In the United States, many individuals of Arab descent proudly carry these names, serving as a connection to their ancestral roots.

Read More

In the vibrant tapestry of Indian subcontinental culture, names are not just labels, but a reflection of heritage, tradition, and identity. Desi girl names embody the essence of this rich legacy, with a unique blend of meaning, elegance, and cultural significance. Let's embark on a journey to explore the charm of Desi girl names and discover what makes them so captivating.

Read More

Are you a proud parent of Desi heritage looking for the perfect name for your little boy? Do you want a name that reflects your cultural roots and traditions? Look no further! Desi boy names are a treasure trove of rich history, symbolism, and meaning.

Read More

Selecting a unique Muslim name for a child is a profound decision, carrying linguistic beauty and deep cultural significance. In Islamic culture, names are not merely labels but encapsulate meanings that reflect heritage and values.

Read More

Choosing a name for your child is a significant decision, often influenced by cultural, religious, and personal factors. In Islam, names carry deep meanings and are believed to shape a person’s character and destiny. This comprehensive guide delves into the rich tapestry of Islamic symbolism, providing a resource for parents seeking powerful Muslim names for their children.

Read More

Choosing the perfect name for a newborn is a momentous task that resonates deeply with parents across the globe. For Muslim parents, the significance of a name extends beyond mere identification; it carries the weight of profound meanings and cultural heritage. Muslim names, often characterized by their eloquent meanings, hold a special place in the hearts of parents who seek names that reflect not only beauty but also spiritual depth. In this blog, we delve into the allure of Muslim names with beautiful meanings, exploring the reasons behind their popularity and showcasing ten unique names that encapsulate both elegance and significance.

Read More
Review & Comment
captcha