تیمور! اسلام کا پرچم بلند کرنے والا ۔۔ مشہور اسلامی شخصیات کے بچوں کے پیارے نام اور خوبصورت معنی جو آپ بھی اپنے بچوں کے رکھ سکتے ہیں

مشہور شخصیت ہو یا کوئی عام انسان ہر کسی کے لئے اس کی اولاد کسی بڑی نعمت سے کم نہیں ہوتی اور سب ہی اپنے بچوں کو لائق و فائق بنانے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں اسی لئے بچوں کے لئے خوبصورت ناموں کا انتخاب کرتے ہیں۔ بالکل ایسے ہی ہمارے کچھ مذہبی مفتیان اور علمائے کرام بھی ہیں اور کچھ مشہور شخصیات بھی ہیں جو اپنے بچوں کا نام بہت سوچ سمجھ کر حسین سے حسین رکھتے ہیں۔

  آئیے ہماری ویب کے اس ناموں کے سیکشن میں ہم آپ کو کچھ مشہور شخصیات کے بچوں کے نام اور ان کے معانیٰ کے بارے میں بتاتے ہیں جو یقیناً آپ کو بھی اپنے بچوں کے نام رکھتے وقت کام آئیں گے۔

 ٭ مولانا طارق جمیل:
 مولانا طارق کے 2 بیٹے ہیں جن کے نام عاصم جمیل اور یوسف جمیل ہیں۔ عاصم نام کے معنی ہیں: '' محافظ، نگہبان، رکھوالا '' اور یوسف نام کے معنی ہیں: '' جمع کرنے والا، پیغمبر کی طرح سلجھا ہوا۔'' مولانا طارق کے دونوں بیٹے بھی ان کے ساتھ محافل و تقاریر میں دکھائی دیتے ہیں۔
 

 ٭ جنید جمشید:
  مشہور نعت خواں جنید جمشید کے بیٹوں کے نام  بابر اور تیمور ہیں۔ بابر کے معنی ہیں: '' شیر دل، بہادر، سادہ دل، ہر میدان فتح کرنے والا'' جبکہ تیمور کے معنی ہیں: ''ا سلام کا پرچم بلند کرنے والا، خود دار، فولاد، مشہور فاتح بادشاہ تيمور''۔

 ٭ مفتی تقی عثمانی:
  مفتی تقی عثمان بھی اس دنیا میں نہ رہے مگر اپنے قول اور کردار سے آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ ان کا ایک ہی بیٹا ہے جس کا نام محمد عمران اشرف عثمانی ہے۔ جس کے معنی ہیں: '' حضرت موسیٰ کے والد کا نام، آبادی ، راستے دکھانے والا۔''
 

 ٭ زاکر نیک:
  مشہور سکالر ڈاکٹر زاکر نیک کو تو کون نہیں جانتا یہ کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں ان کے 3 بچے ہیں 1 بیٹا اور 2 بیٹیاں جن کے نام  رشدیٰ، زکریٰ، فارق ہیں۔ ان کے بیٹے فارق کے معنی ہیں کہ: '' فکر کرنے والا، جنت کے خزانوں کی فکر کرنے والا۔'' ان کی بیٹی زکریٰ کے معنی ہیں :  ''زکر کرنے والی، فائدہ مند، خدا کو یاد کرنے والی، خدا کا زکر کرنے والی۔ '' ڈاکٹر زاکر کی دوسری بیٹی رشدیٰ کے نام کے معنی ہیں : ''  ہدایت یافتہ، ہدایت والی۔''
 

 ٭ طاہر القادری:
  مشہور سکالر اور سیاسی شخصیت طاہر القادری کے 5 بچے ہیں 2 بیٹے اور 3 بیٹیاں ہیں ان کے نام حسن ، حسین، خدیجہ، فاطمہ اور عائشہ ہیں۔ بیٹے حسن کے نام کے معنی: '' خوبصورت، نبی کا نواسہ، اسلام کی خاطر گردن کٹوانے والا، جوش و ولولے سے بھرپور''۔ جبکہ حسین کے معنی : '' خوبصورت، حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے ، میدانِ جنگ میں خود کو منوانے والا ۔'' خدیجہ کے معنی: '' سب سے مضبوط عورت '' ، فاطمہ کے معنی: '' آرام پانے والی، جس کو دیکھ کر سکون محسوس ہو '' اور عائشہ کے معنی: '' سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والی، مکمل خآتون، دلیر ''
 

 علامہ طالب جوہری:
   علامہ طالب جوہری جن کی آواز اور اندازِ قصیدہ آج بھی لوگوں کو یاد آ جائے تو آنکھوں سے آنسو نہیں جاتے۔ علامہ صاحب نے گزشتہ سال دنیا سے منہ موڑا، اور اب ان کے بعد ان کے پیارے بیٹے ریاض جوہری مجالس میں تقاریر کرتے ہیں۔ ان کے بیٹے ریاض کے نام کے معنی ہیں: '' بہت سے باغ، روضہ کی جمع، باغ، گلستان، چمن، باغات، جنت کا باغ'' ہیں۔ ان کے دوسرے بیٹے اسد اور امجد ریاض ہیں۔  اسد کے معنی ہیں: '' شیر، بہار، نڈر، بے باک، کسی نے نہ ڈرنے والا '' جبکہ امجد کے معنی ہیں: '' ۔  بزرگ، شریف، ایماندار '' علامہ صاحب کی بیٹی کا نام نرجس ہے، جن کو پیار سے علامہ صاحب چھوٹا علامہ کہتے تھے۔ نرجس نام کے معنی ہیں: ''
آنکھ جیسی خوبصورت حسین، پھولوں کی طرح نازک۔
''

 آپ کو یہ خوبصورت نام کیسے لگے؟ ہمیں ہماری ویب کے فیس بک پیج پر لازمی بتائیے گا۔

 

Click here for More : Muslim Names

You May Also Like

Arabic last names are a vital part of the rich cultural heritage of the Arab world. With a history spanning over 1,500 years, Arabic surnames have evolved significantly, reflecting the region's diverse linguistic, cultural, and religious influences. In the United States, many individuals of Arab descent proudly carry these names, serving as a connection to their ancestral roots.

Read More

In the vibrant tapestry of Indian subcontinental culture, names are not just labels, but a reflection of heritage, tradition, and identity. Desi girl names embody the essence of this rich legacy, with a unique blend of meaning, elegance, and cultural significance. Let's embark on a journey to explore the charm of Desi girl names and discover what makes them so captivating.

Read More

Are you a proud parent of Desi heritage looking for the perfect name for your little boy? Do you want a name that reflects your cultural roots and traditions? Look no further! Desi boy names are a treasure trove of rich history, symbolism, and meaning.

Read More

Selecting a unique Muslim name for a child is a profound decision, carrying linguistic beauty and deep cultural significance. In Islamic culture, names are not merely labels but encapsulate meanings that reflect heritage and values.

Read More

Choosing a name for your child is a significant decision, often influenced by cultural, religious, and personal factors. In Islam, names carry deep meanings and are believed to shape a person’s character and destiny. This comprehensive guide delves into the rich tapestry of Islamic symbolism, providing a resource for parents seeking powerful Muslim names for their children.

Read More

Choosing the perfect name for a newborn is a momentous task that resonates deeply with parents across the globe. For Muslim parents, the significance of a name extends beyond mere identification; it carries the weight of profound meanings and cultural heritage. Muslim names, often characterized by their eloquent meanings, hold a special place in the hearts of parents who seek names that reflect not only beauty but also spiritual depth. In this blog, we delve into the allure of Muslim names with beautiful meanings, exploring the reasons behind their popularity and showcasing ten unique names that encapsulate both elegance and significance.

Read More
Review & Comment
captcha