سورہ نصر اردو ترجمہ

سورہ نصر اردو ترجمہ اور آڈیو Mp3 - یہ سورہ نمبر 110 ہے اور یہ 3 آیات پر مشتمل ہے- یہاں آن لائن سورہ نصر اردو ترجمہ اور تعارف بھی موجود ہے- یہ مدنی سورہ ہے جو کہ پارہ نمبر 30 میں موجود ہے-

آیات کی تعداد: 3
پارہ: 30
سورہ نمبر: 110
دور نزول: مدنی

عربی عبدالرحمان السدیس اور سعود الشریم اور اردو ترجمہ فتح محمد جالندھری

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

جب خدا کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہو گئی) ﴿۱﴾ اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں ﴿۲﴾ تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے ﴿۳

Reviews & Comments
captcha