سورہ فيل اردو ترجمہ

سورہ فيل اردو ترجمہ اور آڈیو Mp3 - یہ سورہ نمبر 105 ہے اور یہ 5 آیات پر مشتمل ہے- یہاں آن لائن سورہ فيل اردو ترجمہ اور تعارف بھی موجود ہے- یہ مکی سورہ ہے جو کہ پارہ نمبر 30 میں موجود ہے-

آیات کی تعداد: 5
پارہ: 30
سورہ نمبر: 105
دور نزول: مکی

عربی عبدالرحمان السدیس اور سعود الشریم اور اردو ترجمہ فتح محمد جالندھری

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا ﴿۱﴾ کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا) ﴿۲﴾ اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجے ﴿۳﴾ جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے ﴿۴﴾ تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس ﴿۵

Reviews & Comments
captcha