Surah Hud Ayat 29

Read online Quran Surah Hud Ayat 29 (Verse) with Urdu Translation. You can find here complete Surah Hud Ayat wise so you select Ayat 29 and read it. Hamariweb.com provides complete Quran verses online with Urdu and English translation. This Surah Hud Ayat 29 (Verse) is Recited by Shaikh Abd-ur Rahman As-Sudais & Shaikh Su'ood As-Shuraim, Urdu Translation by Moulana Fateh Muhammad Jalandari.

Surah Hud Ayat 29 in Arabic
وَيٰقَوۡمِ لَاۤ اَسۡــَٔلُكُمۡ عَلَيۡهِ مَالاً‌ ؕاِنۡ اَجۡرِىَ اِلَّا عَلَى اللّٰهِ‌ وَمَاۤ اَنَا بِطَارِدِ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا‌ؕ اِنَّهُمۡ مُّلٰقُوۡا رَبِّهِمۡ وَلٰـكِنِّىۡۤ اَرٰٮكُمۡ قَوۡمًا تَجۡهَلُوۡنَ‏ ﴿۲۹
Surah Hud Ayat 29 with Urdu Translation
اور اے قوم! میں تم سے کچھ اس پر (ف۶۲) مال نہیں مانگتا (ف۶۳) میرا اجر تو اللہ ہی پر ہے اور میں مسلمانوں کو دور کرنے والا نہیں (ف۶۴) بیشک وہ اپنے رب سے ملنے والے ہیں (ف۶۵) لیکن میں تم کو نرے جاہل لوگ پا تا ہوں (ف۶۶) ﴿۲۹
(ترجمہ: کنزالایمان)
اور اے قوم! میں اس (نصیحت) کے بدلے تم سے مال وزر کا خواہاں نہیں ہوں، میرا صلہ تو خدا کے ذمے ہے اور جو لوگ ایمان لائے ہیں، میں ان کو نکالنے والا بھی نہیں ہوں۔ وہ تو اپنے پروردگار سے ملنے والے ہیں لیکن میں دیکھتا ہوں کہ تم لوگ نادانی کر رہے ہو  ﴿۲۹
(ترجمہ: فتح محمد جالندھری)

Surah Hud Ayat 29 with English Translation

And O my people! I ask of you no wealth therefor. My reward is the concern only of Allah, and I am not going to thrust away those who believe - Lo! they have to meet their Lord! - but I see you a folk that are ignorant. ﴾29﴿ 

Reviews & Comments
captcha