Home » Blogs »

آزادیِ اظہار یا آزادیِ دل آزاری؟ فیس بک!

گزشتہ کچھ عرصے سے تمام دنیا کے مسلمانوں کو مختلف طریقوں سے نشانہ بنایا جا رہا ہے اور ان کے احساسات کو مجروح کیا جا رہا ہے ایسا ہی ایک طریقہ ڈنمارک سے شروع ہوا۔ جس میں ایک گستاخ کارٹونسٹ نے ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کے گستاخانہ خاکے شائع کر کے تمام مسلمانوں کے دلوں کو ٹھیس پہنچائی۔ اب یہ سلسلہ چلتے چلتے ایک بین الاقوامی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ فیس بک تک آ پہنچا ہے۔ جس پر اسے ایک مقابلے کی شکل دی گئی ہے اور اپنے یوزرز سے اس خاکوں کے مقابلوں میں شرکت کے لیے کہا گیا اور ساتھ ہی اس پر پیغام دیا گیا ہے کہ “اس مقابلے کا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں ہے“ اور یہ پیغام آویزاں کر کے سمجھا جا رہا ہے کہ اب متعلقہ سائٹ تمام اخلاقی ذمہ داریوں سے بری الذمہ ہے۔ پاکستان میں اس ویب سائٹ پر رواں ماہ کے آخر تک عدالتی حکم کے تحت پابندی لگا دی گئ ہے۔

فیس بک کا یہ عمل کیا واقعی آزادیِ اظہار ہے یا پھر آزادی دل آزاری؟ آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
Its good to block this site.in my opinion we should have to block this site for always.
Ahmad Malick, Faisalabad Wednesday, May 26 2010
حکومت پاکستان نے بہت اچھا فیصلہ کیا ہے۔ ان لوگوں کو سبق سکھانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانا چاہیے۔ہم سب کو اس میں حصہ ڈالنا چاہیے
Muhammad zeeshan, muridke Tuesday, May 25 2010
aslam-ul-alikum hamari adliya na ya boht hi asha faisla kaia hay kay Facbook Or Youtube ko band kar kay main to kahta hon kay agar kafar or mosharak log musalmano kay kilaf aik ho saktay hain to kaya musalman in kafro musriko or gustakhe rasul (s.a.w) kay kilaf aik nahi ho sakty kaya hum sab ko chhiye kay aysay khakay shaya karnay walo ko batay kay ishq muhamaad(s.a.w) kaya hota hay
ali raza, faisalabad Tuesday, May 25 2010
NABI K KHILAF KOI BAD IKHLAQI MANZOOR NAHI ACHA FACE BOOK BAND HOJAI MUJY FAKHAR HAI NABI KI UMMAT PAR WELDONE AND KEEP IT UP
BOBBY , HYDERABAD Tuesday, May 25 2010
FACE BOOk ko hmesha k liye he block hojana chaye ye aik time waste krnay ka zariya hay..
bht acha hua............
KINZA, karachi Tuesday, May 25 2010
facebook per mukamal pabandi laga deni cahiye
ahmad hassan, ahmad pur east Tuesday, May 25 2010
Asallam-O-Alaikum My brotherz! pakistan take very good step.Namoos-e-Risalat p karorho jan qurban.the restriction of youtube & facebook is very good decision......we are muslim and as a muslim this is our foremost duty to defend our religion and our LOVELY and the Most Honourable & Holy Prophet Mohammad (S.A.W). we all muslims should follow the GREAT massage of Great Alama Mohammad Iqbal......,.,.,., (Ki Mohammad Se Wafa Tu Nai To Hum Tairy Hai......Ye Jaha Cheez Hai Kia Loh-o-Qalim Tairy Hai.......! ALLAH Hafiz My honourable,Respected & Lovely Brotherz!........ Fee Amanillah!*****
Ch Irfan Khan Wazir, Tanchi Abad Serai Naurang Lakki Marwat Tuesday, May 25 2010
salam sub musalmano k lay. face book par pabandi ka faisala acha hai. sub musalmano ko facebook ke khilaf ihtijaj karna chahiy.
Tariq Kamal, Abu Dhabi UAE Tuesday, May 25 2010
SB ko meri tarf se boht boht salaam.....AZAD ADLIA KA HUM SHUKRIA ADA KARTE HAIN K UNHO NE 1 EHM FREEZA ADA KR K APNA HAQ ADA KAR DIYA HAI HAMARI DUA OR HAMARI JAMAAT SSP KI DUAEY AZAD ADLIYA K SATH HAIN//OR MOLANA UMER FAROOQ SAB KI TARF SE TAMAM QAREEN KO SALAAM OR AZAD ADLIA KO KHARAJE TEHSEEN WITH ALL THE BEST WISHES.........................................
MUHAMMAD ASIF GILGITI, islamabad Tuesday, May 25 2010
فیس بک کو مکمل طور پر بند کر دینا چاہئے۔ اور ہمیں اپنی زندگی کے ہر معاملے کو اسلام کے اصولوں کے مطابق گزارنے کی کوشش کرنی چاہئے- فیس بک نے جو کیا ہے یہ آزادی دل آزاری ہے۔ جو لوگ فیس بک کے حق میں بول رہے ہیں۔ ان کا بھی ہر سطح پر بائیکاٹ کرنا چاہئے اور ان کو غدار اسلام کا خطاب دینا چاہئے۔
abdul , lahore Tuesday, May 25 2010
ہمیں اپنے آپ کو تبدیل کرنا پڑے گا لباس نبی والا چہرہ نبی والا کردار نبی کی سنت ہمیں جان سے عزیز ہونا چاہیے تو بتاؤ آج سے کون نبی کی سنت کو اپنائے گا اور جنت میں اپنا ٹھکانہ بنائے گا
Mehtab, Karachi Tuesday, May 25 2010
لوگوں ! جب تک مسلمان ایک نہیں ہونگے تو کفار مسلمانوں کے خلاف کام کرتے رہیں گے ہم اور ہمارے حکمران اس بات کو نہیں سمجھتے کہ یہ کفار ہمارے دوست نہیں بلکہ یہ ہمارے اولین دشمن ہیں جبکہ اللہ کا واضح فیصلہ ہے کہ یہ کفار تمہارے دوست نہیں ہو سکتے ان کا بنیادی مقصد ہی یہ ہے کہ مسلمانوں کو سب سے پہلے آپس میں لڑایا جائے تاکہ کل کو ہمارا مقابلہ کوئی نہ کر سکے لوگوں اللہ کے لیے ایک ہو جاؤ لیکن یکجا کیسے ہوا جاسکتا ہے اللہ اور اس کے رسول کے فرمان کے مطابق چل کر (دعا) اے اللہ ہمارے اس ملک کو نیک حکمران عطا فرما اے اللہ اس ملک کو حضرت عمر (رض) جیسا حکمران عطا فرما اے اللہ ہمیں پکا سچا مسلمان بنا اے اللہ کفار کے مقابلے میں مسلمانوں کو فتح نصیب فرما اے اللہ مسلمانوں کو کفار پر غالب فرما-آمین
Mubashar Islam, lahore Tuesday, May 25 2010
اسلام علیکم تمام اسلامی ممالک اگر ایک ہو جائیں بلکہ تمام مسلمان ایک ہو جائیں تو ان گستاخوں کو صفحہ ہستی سے مٹا سکتے ہیں۔الله کا شکر ہے یورپ میں بہت سے لوگ مسلمان ہو رہے ہیں۔ خدا ہمیں ایک دن ضرور بدلہ دے گا۔امین۔
mshakeel , pirmahal Tuesday, May 25 2010
Facebook khatam karnai sai hamara hi nuqsaan hai aur agaar in ko nuqsaan dhaina hai tau kai maidaan mai in ko shikashst do.....................understand
Tanveer ali, Karachi,Pakistan Tuesday, May 25 2010
میری رائے ہے رسول کریم صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والو کو سخت سزا دی جائے۔
Muhammad wajid, Mardan Tuesday, May 25 2010
i agree the new war is a cyber war.so thats why pls this war is very important things youth. so i request the use net but knowledge u gain & secrifice. qatal hussain asal mai marg yazid hai islam zinda hota hai har karbala kai bad................. bycott facebbok. batlado gusthake nabi ko. gharate muslim zinda hai.
israr, karachi Tuesday, May 25 2010
pehli baar govt ne koi acha kaam kiya hai
hina, karachi Tuesday, May 25 2010
ye bht he ziada acha step lia he or abhi islam zinda he or rahe ga AMEEN
sid, hyd Tuesday, May 25 2010
اس طرح کے اقدام اٹھانے کا صرف ایک ہی مقصد ہے کہ دیکھو کہیں غازی علم الدین جیسے دیوانے تو نہیں پیدا ہوئے؟ ہم نے ہمیشہ ثابت کیا کہ نہیں۔۔۔ کوئی نہیں ہے۔ ایک فیس بک بند کرنے سے یہ معاملہ ختم نہیں ہوا۔ یہاں کئی فیس بک جیسے اور کئی مقامات ہیں جہاں ہر روز اسلام کی تضحیک ہوتی ہے اور ہم چار دن گالیاں دے کر پھر بھول جاتے ہیں کہ کچھ ہوا تھا۔ سوال تو یہ ہے کہ اتنے بڑے مذہب کے خلاف ایسی بیہودہ حرکات کرنے کی جرآت کیوں کی جاتی ہے؟ یہ پہلی بار تو نہیں ہوا یہ تو تسلسل ہے۔ پھر ہم کہاں سوئے کہ ہم پر وار پہ وار ہو رہے ہیں؟ سوچنے کی بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
Nisar Zulfi, Lahore Tuesday, May 25 2010
This is the least thing ,we can do! for our beloved Muhammad SAW, we should and we have to do more than it. We appreciate our Govt.'s ban. This is an example for other Muslim countries.Freedom of expression does not mean to humiliate a community, who is paying 47%. So, by not using it we can teach a lesson to them. Let's unite to defeat them.
Muhammad is a blessing for all! He was concernd to all mankind, so evrybdy should obliged to him.
farhat tahir, karachi Tuesday, May 25 2010
Displaying results 61-80 (of 200)
Page:1 - 2 - 3 - 4 - 5 - 6 - 7 - 8 - 9 - 10First « Back · Next » Last