Home » Blogs »

ہمارے ہیرو کون؟

کرکڑز، سنگرز، ایکٹرز یا سیاستدان؟ کیا صرف یہی لوگ ہمارے ہیروز ہیں؟ امتحانات میں نمایاں پوزیشن ہولڈرز، فلاحی کام کرنے والی بلند و بالا شخصیات، پاکستانی سائنسدان اور تحقیق کار، بڑے ادیب، ڈاکٹر، اساتذہ اور بہت سارے حقیقی ہیروز جنہوں نے بے شمار کار ہائے نمایاں انجام دئیے- یہ لوگ کیوں نہیں نمایاں ہو پاتے ( یا کئے جاتے )- ہمارے میڈیا کا قصور؟ ہمارا اپنا قصور؟ یا پھر ہماری سوچ کا قصور؟

آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں ؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
سب سے بڑا ہیرو تو وہ ہے جو پاکستان میں کام کروائے
Asim, Faisalabad Monday, March 31 2008
Our hero is our HOLY PROPHET Hazrat Muhammad (SAW) hai.aur yeh meray iman hai.
Muhamad Raza, Lahore Friday, March 21 2008
میں صرف یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہمارے ہیرو صرف وہ لوگ ہیں جو غریب عوام کو سہولتیں دیں ان کو اس مہنگائی سے نجات دلائیں وہ لوگ حقیقتاً ہیرو ہیں۔
Bashir Ahmad, lahore Thursday, March 13 2008
HAMAREY ASALI HEERO TO MUHAMMAD (SAW) HAIN. HAMARI ZINDAGI AAP(SAW) K TAREEKO SE SHURO HO AUR AAP K HI TAREEKO PAR KHATAM HO ISI ME HAMARI DUNYA AUR AAKHRAT KA FAIDA HAY.
IZHAR HUSSAIN, KARACHI Thursday, February 28 2008
مجاہدین
shahid mehmood, karachi Friday, February 08 2008
Salam To All! Hero! Kon Hain Hero To Hamaray Is Pakistan Main Bohat Hain Lekin Afsos Ki Bat Hai K Jo Bhi Hero Banta Hai Usay Ya To Nazar-E-Band Kar Diya Jata Hai Ya Is Duniya Say ALLAH Hafiz Keh Diya Jata Hai Meray Khayal Main To Usama Bin Ladan or Doctor Abdul Qadeer Khan Or Is Tarha K Bohat Say Hain Lekin Afsoos! Hum In Heros Say Ab Koi Faida Nahi Lay Saktay
MUHAMMAD ASAD KHAN , Rawalpindi Friday, February 08 2008
ہمارے سب سے پہلے اور آخری ہیرو تو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
میں ان لوگوں کو بھی ہیرو مانتا ہوں جو اس پاک سر زمین کی حفاظت کے لیے اپنے بیوی بچوں اور گھر والوں کو چھوڑ کر سرحدوں کے پہاڑوں برفوں کی گود میں بستے ہیں کیا ہم نے کبھی ان فوجی جوانوں کے بارے میں سوچا ہے جو اپنوں سے دور اس پاک سرزمین کی حفاظت کرتے ہیں وہ اصل ہیرو ہیں
jahangir khan marri, karachi Sunday, January 27 2008
سب تبصرے اپنی جگہ لیکن حقیقت یہ ہے کہ آج کل پورے عالم اسلام کے ہیرو اسامہ اور ملا عمر ہیں
کیوں کہ یہ دونوں عظیم ہستیاں ہیں جنہوں نے آج کل کی دنیا کی سب سے بڑی برائی امریکہ کی ناک میں دم کیا ہوا ہے
مجیب الرحمن منصور, موریل انڑ۔خیرپور Friday, January 25 2008
آج کل کے اس بے مروت دور میں جہاں ہمارے حقیقی ہیروز اے کیو خان اور افتخار چوہدری کو نظر بند کیا گیا ہو اور ورلڈکپ کے فاتح عمران خان کی یونیورسٹی میں سرعام تذلیل ہو وہاں کون ایسے آئیڈیل بنائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Wasim Mudassar, Sarai Alamgir Wednesday, January 23 2008
ہمارے ہیرو صدر مشرف اور اے کیو خان ہیں۔
umer feroz, karachi Saturday, January 19 2008
سب سے پہلے ہمارے ہیرو تو ہمارے عظیم لیڈر “قائد اعظم“ اور علامہ اقبال ہیں۔ اور ان کے بعد ڈاکٹر عبدالقریرخان ہیں جن کو بدقسمتی سے نظر بند کیا گیا ہے جن کی وجہ سے آج ہم اآزادی سے سانس لے رہے ہیں وہ آج نظر بندی کی وجہ سے کینسر جیسے مرض میں مبتلا ہیں میرے خیال سے آج پاکستان کے زندہ ہیرو اے کیو خان ہی ہیں۔
TAYYAB KAMRAN, RAWALPINDI Tuesday, January 01 2008
AOA,being a muslims our hero is HAZART MUHAMMAD(PBUH).As a nation Quaid Azam and Allama Iqbal are our heros, now DR.Abdual Qadir is our hero.
waqar taj deen, lahore Tuesday, December 04 2007
وسیم اکرم بھی ہماری قوم کے ہیرو ہیں
Waqar khan, Lahore Sunday, December 02 2007
صدرمشرف بھی ہمارے پاکستان کے ھییرو ہیں۔
Malik Waqar Ali, Lahore Thursday, November 29 2007
HAMARA MULIK KA SRIF AUR SRIF AIK HERO HAI WOH HAI, DR.QADIR KHAN
IS HERO KA BAD KOI HERO ABI TAAK NAHI HAI.
Waqar, Lahore Wednesday, November 28 2007
ہمارے سب سے پہلے اور آخری ہیرو تو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ۔ اور اُن کے بعد اسلام کے جانثار صحابہ اکرام ہیں اور صلاح الدین ایوبی جیسے شیر دل مجاہد ہیں۔ اور آج کے دور میں بھی مجاہدین ہی ہمارے ہیرو ہیں جو اپنی جانیں دے کر اسلام کا اصل حق ادا کر رہے ہیں۔ چاہے وہ عراق میں ہوں یا کشمیر میں،چیچنیا میں،فلسطین میں،الجیریا میں،فلپائن میں،افغانستان میں، صومالیہ میں یا دنیا کے کسی کونے میں کیوں نہ ہوں وہ ہمارے ہیرو ہیں۔ اے اللہ مجاہدین کی مدد فرما ! آمین آمین آمین اے اللہ اُسامہ بن لادن کی مدد فرما اے اللہ امریکہ کو ہمارے سامنے شکست سے دوچار کر دے یا اللہ اُسے توڑ دال اے اللہ مجاہدین کی مدد فرما ! امین امین امین
Adnan Saleem, Lahore Friday, November 23 2007
ہمارے ہیرو تو کرکٹر ہیں۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ جب میچ ہوتا ہے توسارے لوگ اپنا کاروبار چھوڑ کر میچ دیکھنا شروع ہوجاتے ہیں۔ ہمیں چاہیے ہے کہ ہم آپنے کام سے کام رکھیں۔
Qamar, Lahore Thursday, November 15 2007
Hero woh hota ha jis se aik insan inspire ho ker aadatain apnata hai.
Jis ko apne leya model banata hai.
Singer,politicels es leya hmarae heroes bnain kion kay hum ne apne mahool main en logoon ko oper keya.News,channels per har taraf yahi loog dikhai dene lagay.
Jahan tak doctors or like these ka hero bannay ka taluk hai to es kei aik or waja ya hai kay en logon ne apne occupation kay saaath sanjedgei nahi dikhai like this aj ka ghareeb admein certified doctor se apna proper elaaj nahi kerwa sakta kion kay us key pass etne paisay nahi hain.
Ap kei statement thori sei ghalat hai
Ap ko kaihna chaheya tha kay hamre Hero Hazrat Muhammad (PBUH) kion nahi hain hamary hero Sahaba Karaam kion nahi hain.
Ya sab baatain ap kei soch,andaz ap kei tarbeyat or mahool btata hai or wo aj ap key samnay ha.
Ahmad hasan, Lahore Thursday, November 08 2007
Hamaray hero Hazrat Muhammad (P.B.U.H )hain
aur wo hi humaray rehbar hain aur un ka bad sehaba e keram (raziAllahhanho).
Adeel Usmani, Haripur Thursday, November 08 2007
ہمارے سب سے پہلے اور آخری ہیرو تو حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم ہیں ۔ اور اُن کے بعد اسلام کے جانثار صحابہ اکرام ہیں اور صلاح الدین ایوبی جیسے شیر دل مجاہد ہیں۔ اور آج کے دور میں بھی مجاہدین ہی ہمارے ہیرو ہیں جو اپنی جانیں دے کر اسلام کا اصل حق ادا کر رہے ہیں۔ چاہے وہ عراق میں ہوں یا کشمیر میں،چیچنیا میں،فلسطین میں،الجیریا میں،فلپائن میں،افغانستان میں، صومالیہ میں یا دنیا کے کسی کونے میں کیوں نہ ہوں وہ ہمارے ہیرو ہیں۔

اے اللہ مجاہدین کی مدد فرما ! آمین آمین آمین
اے اللہ اُسامہ بن لادن کی مدد فرما
اے اللہ امریکہ کو ہمارے سامنے شکست سے دوچار کر دے یا اللہ اُسے توڑ دال
اے اللہ مجاہدین کی مدد فرما ! امین امین امین
Mubashir, Lahore Wednesday, November 07 2007
Displaying results 41-60 (of 108)
Page:1 - 2 - 3 - 4 - 5 - 6First « Back · Next » Last