Home » Blogs »

درجن سے زائد قیمتی اور معصوم جانوں کا ضیاع ذمہ دار کون۔۔۔۔۔؟؟؟؟

میاں چنوں موسیٰ ورک کے قریب ریلوے پھاٹک پر کوئٹہ سے آنے والی جعفر ایکسپریس اور اسکول وین کے حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔ رکن قومی اسمبلی اسلم بودلہ کے مطابق علاقے میں 3 ایسی جگہیں ہیں جہاں باقاعدہ ریلوے پھاٹک نہیں ہیں جبکہ اس سلسلے میں تحریری طور پر گذارشات متعدد بار متعلقہ حکام کے گوش گذار کی جا چکی ہیں۔

وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے کہاہے کہ پھاٹک بنانا ریلویز کی ذمہ داری نہیں- غلام احمد بلور نے جاں بحق بچوں کے والدین کو ریلوے کی طرف سے پانچ پانچ لاکھ روپے اور زخمیوں کو دو ، دو لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا-

تو غلام احمد بلور صاحب کو آپ لوگوں کے مشورے کی ضرورت ہے، آپ لوگ فیصلہ کریں کہ کون یہ پھاٹک بنائے گا اور ہمارے بچوں کی جان کی قیمت لگانے والے غلام احمد بلور، ذرا ان بچوں کی جگہ اپنے بچوں کا سوچیں اور بتائیں کیا اس وقت بھی یہی قیمت مقرر کرتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
ہمارے حکمرانوں کی بے حسی کا اندازہ تو یہیں سے ہی ہو جاتا ہے کہ کوئی اس حادثے کی ذمہ داری قبول کرنے کو تیار نہیں ہے، چاہے وہ غلام احمد بلور (عرف روزہ خور ارے وہی عید کا چاند ایک دن پہلے دیکھنے والا) ہو ڈی سی او ہو یا ایم پی اے٬ ایم این اے ہو۔ لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ ہم عوام بھی انتہائی بے حس ہو گئے ہیں اتنے بڑے حادثے کے بعد پوری حکومت کو جھنجھوڑ کر رکھ دینا چاہئے تھا۔ لیکن کچھ بھی نہیں ہوا۔ پتہ نہیں کب ہم عوام کے نصیب میں کوئی مخلص اور ذمہ دار حکمران آئیں گے
Abdullah, Karachi Thursday, January 14 2010
child anmole hain is dunia main koi in ki qeemat naheen day sakata.ALLAH in ko janat main ala muqam atta fermay.aur in kay gher walon ko sabar ata kary.ameen
muhammadimtiaz, raheem yar khan Wednesday, January 13 2010
You have asked me who is responsible, I think one should ask who is not responsible. It is responsibility of govt to take such measures which protect us from such accidents. It is responsibility of opposition political parties also, but unfortunately lives of Pakistani is less important than lives of Palestinian, Kashmiri etc. These accidents are common in Pakistan. Few months ago wife, husband and their two kids were died because of careless driving in Karachi. The court has given the order to release the suspected driver (murderer) on bail.
Dr Adam, London Wednesday, January 13 2010
اسلام علیکم جی میں سمجھتا ہوں کہ اسکا ذمہ دار ڈرائیوار اور ریلوے کے والوں ناقص انتظام ہے
shahzad, denmark Wednesday, January 13 2010
this is very bad management of Pakistan railways and management board is biggest corrupt men all Pakistan railways and ghulam belur and this railways management board is shout out in ground
mirzawaqaralibaig, karachi Wednesday, January 13 2010
Displaying results 41-45 (of 45)
Page:1 - 2 - 3First « Back · Next » Last