Home » Blogs »



This survey is purely on scientific calculation basis, One vote is based on one person/PC.

امریکی امداد - کیا عوام کو کوئی فائدہ؟

پاکستان کو دہشت گردی کی جنگ میں ساتھ دینے پر امریکہ کی طرف سے مالی امداد کا سلسلہ گزشتہ کئی سال سے جاری ہے اور یہ امداد کئی بلین ڈالر تک پہنچ چکی ہے- پاکستان اب امریکہ سے امداد حاصل کرنے والے ممالک میں تیسرے نمبر پر پہنچ چکا ہے لیکن اس امداد سے عوام کو کوئی فائدہ حاصل ہو رہا ہے؟ مشرف دور سے لے کر اب تک اس امداد سے کتنے تعلیمی ادارے اور ہسپتال قائم ہوئے؟ اور کتنی امداد لوگوں کی معاشی حالت بہتر کرنے میں خرچ ہوئی-

کیا ایسی امداد کا کوئی فائدہ جس سے عوام کو صحت٬ تعلیم٬ روزگار اور بجلی جیسی بنیادی ضروریات تو نہ مل سکیں لیکن عوام لاکھوں کی تعداد میں اپنا گھر بار چھوڑ کر کیمپوں میں رہنے پر مجبور ہو جائیں؟

بحیثیت عوام آپ اپنے حکمرانوں کو کیا پیغام دینگے کہ جن کے ووٹوں سے آج یہ اس مقام پر ہیں؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
اس امداد کا عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا، ایک سندھی کہاوت کا اردو میں ترجمہ ہے کہ ڈنڈے پڑتے ہیں بیچارے بندر کو اور حلوہ کھاتا ہے فقیر، اس معاملے میں بندر عوام ہیں اور حلوہ کھاتے والے فقیر حکمران ہیں ۔
azhar jokhio , karachi sindh pakistan Wednesday, May 27 2009
salam
humari hakumut ko america say imdad lainay ki kya zarorat hya , fazol main dosron k agay hath phailatay hain
humare mulk main itnna kuch hy, us say koi faeda nae uthatay
mulk ka to khatay hain, ab bahir say jo imdad ati hay vo bhi kha laitay hain
pakistani, karachi Wednesday, May 27 2009
Our Leaders will enjoy with these dollers
Ali , multan Wednesday, May 27 2009
پہلے امریکہ دہشت گرد پیدا کرتا ہے۔ اس کے بعد ان کا خاتمہ خود ان کے ہی لوگوں سے کراتا ہے۔ جہاں تک بات امداد کی ہے اس سے عوام کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا بلکہ ہمارے سیاست دانوں کی جیبیں بھرتی ہیں۔ آج جو کچھ پاکستان میں ہورہا ہے اس جیسی مثال دنیا میں اور کہیں نہیں ملتی کہ عوام کا مقدر کیمپوں میں رہنا اور ہمارے لیڈران امریکہ جاکر ناجائز چیزوں پر پیسے وارتے ہیں اور وہاں جا کر عیش وعشرت سے چھٹیاں گزارتے ہیں اور مزے کی بات یہ ہے کہ تمام مزے عوام کے پیسے پر کیے جاتے ہیں۔
HUMA-IMRAN, AL-KHOBAR Wednesday, May 27 2009
یہ امداد پاکستانی قوم کے لئے کب لی جاتی ہے ان کا تو صرف نام استعمال ہوتا ہے رقم تو حکمرانوں کی جیبوں میں جاتی ہے
Asia Zaman, Hyderabad Wednesday, May 27 2009
اسلام علیکم اصل میں پاکستان میں راہداری کے سسٹم کی وجہ سے غریب عوام کا حق راہ میں ہی ختم ہو جاتا ہے۔ الله حافظ غریب عوام کا اور امریکا حافظ راہدار کا۔۔۔۔
shahzad naser, danmark Tuesday, May 26 2009
Asalmualikum
cost that we have to pay in war against terrorism weighs out its benefit. thousand of people have died and injured and extremism have rose in consequences of american aid let us know promise to our self that we will trust in Allah and will have a belief that we can survive with out american aid.
Noman, London Tuesday, May 26 2009
اس امداد سے مسلمانوں کو کوئی فائدہ نہیں
AK, KARACHI Tuesday, May 26 2009
کوئی فائدہ نہیں ہے
fahad , karachi Tuesday, May 26 2009
ہمارے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ ہم سب خود غرض ہیں۔ سب اپنا فائدہ سوچتے ہیں۔ امریکی امداد پاکستان کے کسی بھی ادارے کو ملے فائدہ پاکستانیوں کا ہی ہے۔ سب خدا کا خوف کریں اور اپنا لالچ چھوڑ کر پاکستان کی فکر کریں۔ یا الله ہمیں خود غرضی سے نجات دے۔ آمین
SJ, rawalpindi Tuesday, May 26 2009
Displaying results 101-110 (of 110)
Page:1 - 2 - 3 - 4 - 5 - 6First « Back · Next » Last