Home » Blogs »

پاکستان٬ بھارتی اور عالمی دباؤ میں!

ممبئی دھماکوں کے بعد بھارت اور اس کے ہمنوا مغربی ممالک کی طرف سے پاکستان پر یکطرفہ دباؤ ڈال کر اعترافِ جرم پر مجبور کیا جا رہا ہے- بدقسمتی سے پاکستان کی موجودہ حکومت کی طرف سے انتہائی بزدلانہ ردِ عمل کی وجہ سے یہ دباؤ ہر روز بڑھتا ہی جا رہا ہے اور اس کی ایک اہم وجہ سفارتی محاز پر ہماری ناکامی بھی ہے- اقوام متحدہ نے آناً فاناً پاکستان کی کچھ جماعتوں اور افراد پر پابندی عائد کردی اور ہم کسی قسم کی صفائی پیش نہ کرسکے بلکہ حکومت نے مجبوراً ان افراد اور جماعتوں کے خلاف کاروائی بھی شروع کردی-

ہماری حکومت کا مؤقف اور سفارتی محاز کیوں اتنا کمزور٬ بے اثر اور بے بس دکھائی دیتا ہے کہ کوئی ہماری بات سننے اور اعتبار کرنے کے لیے تیار نہیں- حتیٰ کہ ہم ایک طرف امریکہ کے اتحادی (دوست) بھی کہلاتے ہیں اور نیٹو (NATO) کی جانب سے “نان نیٹو ملک“ کا درجہ بھی دیا گیا ہے-

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
ان ممالک کے لیے بہتر ہوگا کہ پاکستان پر دباؤ نہ ڈالیں۔ورنہ ہم آگے سے جوتے ماریں گے۔
khatana, mirpur ajk Sunday, December 28 2008
اس مسئلہ کا واحد حل جنگ ہے ہماری حفاظت اﷲ تعالیٰ کرینگے ۔جنگ سے پاکستان کو بہت بڑی کامیابی ملنے والی ہے انشاء اﷲ
Muhammad Hamid Faheem, Chichawatni Saturday, December 27 2008
ہم یعنی ہند اور پاکستان دونوں دہشت گردوں اور بنیادپرستوں کےدباؤ میں ہیں۔ہمارے حکمران محض اپنے سیاسی مفاد کی خاطر جنگ کی باتیں کر رہے ہیں۔
Nihal Uddin Usmani, Lucknow,India Saturday, December 27 2008
alhamdulela pakistani awaam her kisam ki defaa ke leye ke tayar he mager pehal india kare ga or per and pakistan he kare ga india walon ke leye mrei darkhast he ke aram se aapni zindagi gozare warna pehle se india ki 65%awaam footpot per rehte hein pakistan se jung k baad saare aajaeng is leye apne leye nahi to molk ke leye suchey pakistan ki taraf dekhne se be parhez kare ye warrning nahi nasehat hai meri
usman pathan, karachi Saturday, December 27 2008
سب ممالک جانتے ہیں کہ پاکستان کا ہیرو نظربند ہے اس لیے ہر ملک پاکستان پر دباؤ ڈال رہا ہے۔ لیکن افسوس اس پر کہ جو بھی پاکستان کے بارے میں سوچتا ہے اس کے ساتھ ہمیشہ نا انصافی ہوتی ہے۔
Sham khatana, bagh ajk Saturday, December 27 2008
hamri hukamrano ko chahiye ki india ko moothoor jawab diya kari.awer defence policy ki bajaye atacking policy apnana chahiye.awer dunya ki samne india ka makarana chehra lana chahiye ki pakistan mi jo kuch dehshatgardi hoti hai es mai 100percent india ka hath hai.
ihsan, Abu Dhabi Friday, December 26 2008
اس مسئلہ کا صرف ایک ہی حل باقی ہے کہ ڈاکٹر قدیر کو صدارت کی کرسی دے دی جائے ۔ پھر سب کے منہ بند ہو جائیں گے۔
Nasir Minhas khan, MIRPUR AJK Friday, December 26 2008
السلام علیکم اللہ پاکستان کی حفاطت کرے کیونکہ ہماری لیڈر شپ دنیا کی سب سے کم ہمت لیڈر شپ ہے ہم اک قوم ابھی تک نہیں بن سکے ہم میں مسلمان والی کوئی غیرت نہیں رہی
qadir, mastung balochistan Friday, December 26 2008
Displaying results 21-28 (of 28)
Page:1 - 2First « Back · Next » Last