Home » Blogs »



This survey is purely on scientific calculation basis, One vote is based on one person/PC.

زیادہ خوبصورت کون؟

سمجھا تو یہی جاتا ہے کہ حسن و خوبصورتی میں صنفِ نازک ہی کو ترجیح ہے٬ لیکن حقیقت و مشاہدات اس کے برعکس ہیں- ایک تعلیمی ادارے میں اس موضوع پر بحث کے دوران یہ ثابت کیا گیا مرد عورتوں کے مقابلے میں زیادہ خوبصورت اور پرکشش ہیں- مثلاً

1- خوبصورتی اور حسن و جمال میں حسنِ یوسف (علیہ اسلام) کا کوئی ثانی نہیں-

2- مور اپنی مادہ مورنی کے مقابلے میں زیادہ حسین-

3- مرغا٬ مرغی کے مقابلے میں زیادہ پر کشش

4- ببر شیر اپنی شیرنی کے مقابلے میں زیادہ پُر وجاہت-

5- اور مرد حضرات کے جاذبِ نظر ہونے کے لیے میک اپ کا سہارا نہ لینا-

کیا آپ بھی یہی سمجھتے ہیں کہ مرد بمقابلہ عورت زیادہ حسین ہے؟ یا آپ کی رائے اس سے مختلف ہے؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
بسمہ فاروقی اور نایاب کامران میری بہنوں اللہ تعالی نے آپ کو بھی خوبصورت بنایا ہوں گا۔
اللہ کی نظر میں ہر انسان خوبصورت ہے۔ لیکن آپ کی سوچ جس طرف گئی ہے وہ بھی ٹھیک ہے۔
لیکن مجھے اپنا دوست جس کی عمر ٥٠ سال ہے۔
یہ دوست مجھے سب رشتوں سے زیادہ پسند ہے۔
میری عمر ٢٨ سال ہے۔
shabir hussain, peshawar Wednesday, November 12 2008
سلام شبیربھائی جان پشاور
بھائی میں نے آپ کا بلاگ پڑھا ہے۔ اور مجھ کو یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ آج کل کہ نوجوان ایسے بھی ہوتے ہیں۔
کہ اپنے دادا ابو سے اتنا پیار کرتے ہیں۔
آپ کی محبت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے۔ کہ جس خوبصورتی کا ذکر آپ کی دادی کو کرنا چاہیے اس کی تعریف آپ نے کی۔
آج کل کے پوتوں کو بسمہ-فاروقی کا سلام
bisma-faroqi, sahiwaall Tuesday, November 11 2008
shabirsaab aap ka bolg may ne parha bohat zabardast bolg banaiya hai aap ne.
magar muj ko ek baat ki samj nahi aayi.
log to larkiyou ki baatin kartin hai.
magar aap ne to payar ki inteha kar di.
may aap se bohot happy ho k aap ne kisi or k bare may nahi likaha.
ya to aap ki apni omar 50 saal hai or ya to aap ne apne abu ka zikar kiya hai. i am very happy. k aaj kal k betay aaj b apne baap ka boj utaney k liaye tayar rehaty hai.
nayab kamrn, islamabad Tuesday, November 11 2008
'NAHI BEKAAR KOYEE CHEEZ QUDRAT K KARKHANAY MAY'
DONOO HI PRETTY HAIN KE
MARD KAY LEYAI AURAT AUR AURAT KLEYAI MARD KHOOBSURAT BANAYEE GAYEE HAY.
ALI IMRAN YOUSAFZAI, SHANGLA Monday, November 10 2008
اللہ تعالیٰ نے ہر چیز خوبصورت بنائی ہے۔
اللہ تعالیٰ خود خوبصورت ہے اور خوبصورتی کو پسند کرتا ہے۔ لیکن ہر انسان خوبصورتی کو پسند کرتا ہے لیکن میری نظر میں وہ شخص خوبصورت ہے جس کی عمر ٥٠ سال سے کم نا ہوں۔ حقییقت تو یہ ہے کہ وہ خوبصورتی عورت میں نہیں بلکہ ٥٠ سال سے زائد عمر کے آدمی میں نظر آتی ہے ۔ اور وہ بھی جو نظر کو اچھا لگے۔ تو اس کی خوبصورتی عورت سے زیادہ ہے۔
shabir hussain, peshawar Monday, November 10 2008
اسلام و علیکم میرے دوستوں ہم اس بات سے تو انکار نہیں کر سکتے۔
کہ ہم سب انسانوں کو اللہ پاک نے پیدا کیا ہے بےشک۔
اور اللہ پاک نے کسی کو گورا اور کسی کو کالا بنایا۔
بات حسن کی نہیں۔
بات اخلاق کی ہے۔ اور جس کے پاس اخلاق کی دولت ہے۔
تو وہ پس دنیا میں سب سے زیادہ خوبصورت انسان ہے۔
تو ہم سب کو چاہیے۔ کہ اپنے اندر اخلاق پیدا کرے۔
پھر ہر انسان ہم سے محبت کرے گا۔
zubair, peshawar Sunday, November 09 2008
i think there is no comparison between them in english beautiful is used for woman and hundsome is used for man that is right basically a girls or woman is more beautiful than a man but in some cases man is more beautiful
junaid, lahore Sunday, November 09 2008
میرے خیال سے عورتیں مردوں کے مقابلے میں زیادہ خوبصورت ہوتی ہیں۔
مگر میں آج کل کی عورتوں کو ایک مفت مشورہ دوں گا۔
کہ خوبصورتی کی بجائے اپنے حیا اور عزت کو ترجیح دیں۔
ان کی اس بے پردگی کی وجہ سے ہی آج کل کی نسل تباہ ہو رہی ہے۔ اس لیے میں ان عورتوں سے درخواست کرتا ہوں کہ جسم پر موٹے کپڑے پہن کر نکلیں۔
جس میں وجود نظر نہ آے۔
٠ شکریہ ٠
zubair, peshawar Saturday, November 08 2008
دیکھیے جی عورت کی خوب صورتی اور مرد کی مردانگی ہوتی ہے۔
kulkhan, peshawar Wednesday, November 05 2008
مرد ہو یا عورت، خوبصورت ہونا اہم نہیں اپنے معاشرے کے لیے اہم ہونا خوبصورتی ہے۔
Nadeem Ahmed, Multan shareef Wednesday, November 05 2008
اسلام علیکم شادی کے وقت اج کل کے لوگ خوبصورتی کو نہیں اس کے اعمال اور اخلاق کو دیکتے ہیں میرے بھائی اور بہنوں اپنی خوبصورتی چھوڑو اعمال اور اخلاق ٹھیک کرو اور اپنا مستقبل بناؤ
roohullah, quetta Wednesday, October 29 2008
میرا خیال ہے کہ مرد عورتوں کے مقابلے میں زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں
naila, lahore Tuesday, October 28 2008
ye zaruri nahi k chund misalain dai kar ye sabit kardiya jai k kon behtreen hain ya kon khubsurat.ALLAH nai kahin b ye nahi farmaya he aurat ziada khbsurat takhleeq hai ya mard.BUL K ALLAH insan ko apni behtreen takhleeq farmatay hain.to mery khayal say ye bahs la hasil hai jis say kisi aik sinf ki dil azari to nakalti hai magr koi natija nahi.
bint e mahmood, karachi Monday, October 20 2008
M tu sirf is pr belive krti hon k ALLAH nae husn ladkion k liy bnaya ha bt mardon ko taqatwar zaroor bnaya ha tu mery khayal m aurat ko husn aur mard ko taqat di gae ha.So dear all belive on this fact.
Saba, Islamabad Friday, October 17 2008
میرے مطابق تمام ہی جانداروں میں اکثریت جو ہے وہ نر کی خوبصورتی ہے۔ چاہے وہ انسان ہی کیوں نہ ہو۔ کبھی کبھار ایسا ہو جاتا ہے کہ مادہ زیادہ خوبصورت ہوتی ہے لیکن اس کو آپ برتری نہیں دے سکتے۔ صرف ظاہری خوبصورتی ہی نہیں بلکہ زہنی اور جسمانی بھی مادہ ہی کو حاصل ہے جس کی وجہ سے مادہ کی اس دنیا میں اولیت ہے۔ کسی بھی شعبہ میںآپ دیکھیں گے تو ٪ مرد ہی کو جاتی ہے۔ چاہے ہو عورت کا ہی شعبہ کیوں نہ ہو۔ لیکن ان تمام باتوں کے باوجود جدید دور نے عورت کی زندگی کو ترقی دی ہے لیکن میں یہ سمجھتا ہوں کہ ابھی بھی عورت شانہ بشانہ نہیں ہوئیں۔
M. ASIF IQBAL, karachi Friday, October 17 2008
Assalam o Alaikum
Mera khyal main mard aurat se zyada khubsorat hota ha kyun ka wo haqeeqat ka samna karta hai aur aurtain haqeeqat chupane ke liye make up karti hain
zyada khush rehne wale ko log pasand karte hain chahe woh gora ho ya kala, khah wo larki ho ya larka

Muhammad Sajid Iqbal Khan, lahore Wednesday, October 15 2008
ASALAAMUALIKUM to my aal frndz i m not agree with liaqat sahab yahan khobsurti ki bat ki ja rahi hai make up ki ya heals ki nahi girls make up na bhi karain to bhi khubsorat hi lagti hain aur wesay bhi make up girls kay liye hi hota hai na kay males kay liye aur khubsorti ki baat aati hai to larki ka tasawur hi zehan main aata hai aur agar hazrat yousaf ka sooch rahy hain ap to un ki baat hi aur hai q kay ALLAH nay khubsorti ka 80% unhain diya tha aur 20% baqi duniya kay logon main bant diya aj kal to males bhi make up kar kay hi aaty hain parties wagera main halan kay yeh un kay kam ki chez hi nahi hai yeh sab to females kay liye hota hai aur to aur wax bhi kartwaty hain yeh kia masla hai larkiyon ko ALLAH nay wesay hi extra khuobsurti ata ki hai aur aj kal males kay shoes bhi esay hi hotay hain jin main heals hoti hain so u cant say that height bhi hamari apni nahi okk?
ALLAH HAFIZ
Hafiza Ismat, Karachi Sunday, October 12 2008
الله نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے مور اور مرغے سے اس کا موازنہ کرنا ٹھیک نہیں کیونکہ مرغا تو مرغا ہوتا ہے
SHAUKAT CHAUDRY, CHAKWAL Friday, October 10 2008
salam 2 all i think girls r more beautiful than boys and mard ko janam b to aurat ne hi diya hai.ALLAH ne aurat ko sub se ziada khubsurti ata farmae hai or mardo se ziada fokiat b aurton ko hi hasil he.mere nazdik aurte mardo se ziada khubsurat haiis liye izaat karo aurat zaat ki qadar karo aurat zaat ki.
shazia, karachi Friday, October 10 2008
اسلام علیکم! ڈئیر قارئین اور مینجمنٹ (ہماری ویب) میں اپنے ناقص سے علم سے صرف اتنا ہی جانتا ہوں کہ خوبصورتی کا اندازہ انسان کی شکل و صورت سے نہیں بلکہ اس کے اخلاق، سیرت اور کردار سے ہی لگایا جاسکتا ہے، کیوں کہ انسان کی صورت پر اس کی سیرت کو فوقیت ہے اس کے اخلاق کو برتری ہے۔ اس لیے کسی کو خوبصورت کہنے سے پہلے اس کے اخلاق، سیرت اور کردار کا بغور مطالعہ کیا جائے پھر کوئی فیصلہ کیا جائے کہ آیا وہ خوبصورت ہے یا نہیں۔۔۔۔ چاہے وہ مرد ہے یا عورت۔

نوٹ: اگر دیکھا جائے تو اللہ تعالیٰ کی بنائی ہوئی ہر چیز خوبصورت ہے۔ کیوں کہ اسے اللہ نے بنایا ہے اور اللہ کی بنائی ہوئی کسی بھی شے میں نقص نہیں نکالنا چاہیے بلکہ اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے۔

امید کرتا ہوں کہ میری یہ باتیں کسی بھی مذہب کے انسان کو بری نہیں لگی ہوں گی۔
Muhammad Naeem Butt, LAHORE Friday, October 10 2008
Displaying results 41-60 (of 198)
Page:1 - 2 - 3 - 4 - 5 - 6 - 7 - 8 - 9 - 10First « Back · Next » Last