Home » Blogs »

2008 کے حالیہ الیکشن کیا ہمارے ملک میں کوئی حقیقی تبدیلی لائیں گے؟

کیا پاکستانی عوام کو صحیح معنوں میں حقیقی جمہوری اور فلاحی حکومت نصیب ہو سکے گی؟ جو عوام کا خیال رکھنے والی٬ قوم کو پڑھا لکھا بنانے والی اور ہر فرد کی جان٬ مال اور عزت کا خیال رکھنے والی پالیسی بنا سکے- یا پھر وہی حالات جس میں پاکستان کرپشن میں ٹاپ ٹین٬ دہشت گردی کا نشانہ بننے میں عراق اور افغانستان کے بعد٬ ناخواندہ ملکوں میں سر فہرست اور عوامی بے چینی سے بھرا ملک؟

آپ 2008 کے الیکشن سے کتنے پُرامید ہیں؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
پاکستان میں ہونیوالے حالیہ انتخابات نے (ق) لیگ کا جنازہ نکال دیا ہے یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے لوگ عدلیہ کی آزادی چاہتے ہیں جس کے مجھے تو آثار نظر نہیں آتے کیونکہ پاکستان کے جنرلوں کو پھر اقتدار پر قبضہ کرنے کا موقع نہیں ملے گا جسٹس چوہدری کی قربانی ضرور رنگ لائے گی جسٹس چوہدری پاکستان کے لوگوں کے لئے محبت کی علامت اور قانونی حکمرانی کی مثال ہیں موجودہ الیکشن میں پاکستان کے لوگوں نے صدر مشرف کی حمایت یافتہ جماعتوں کو دھتکار دیا ہے پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) کو اس وجہ سے ووٹ دیا ہے کہ وہ عدلیہ کو آزاد کروائیں
Arif Qureshi, Tando Muhammad Khan Thursday, March 13 2008
main es per itna hi kahon ga k ye jo nayi hakomat banany ja rahy hain or pher daway dar b jamhoriyat k hain kia in logon ne apnay gerayban main jhank ker nahi dekha?

ye log kia hamri awam k liay kerain ge ye to khud apny liay kuch nahin ker sakty or dawa hay jamhoriyat ka.

ye hakomat totaly fail hay. kiun k ye teeno partian es kabil nahin hain k kuch ker sakin.

es mulk ka Allah hi hami or madadgar hay wohi es ko bachany wala hay wohi es ko rehti dunian tak kam-o-daim rakhy ga.

Allah es mulk ko har buri nazar se bachaiye (AAmin).
Khalid Mahmood, Lahore Thursday, March 13 2008
main bus itna kehna chahta hoon
kay yeh wohi chehrey hain jo aaj say
10 saal pehlay aur apnay daure hukumat main her tarah kay zulm kiay aur mulk ko loota aur aaj phir
us chehrey par naqaab laga kar
awam ko beywaqoof bana rahey hain
aur humari awam beywaqoof ban rahi hai
aap mujhay batao zara azad adliya
say ghareeb admi ko kia faida hoga
aliahmed, karachi Wednesday, March 12 2008
صدر مشرف نے اپنے وعدے کو نبھایا لیکن مسائل پیدا کیے تو اپنی خاطر۔الله کرے اب شریف زرداری گٹھ جوڑ اپنے وعدے پورے کرے۔
Faheeems, Multan Sunday, March 09 2008
its not easy to bring changes rather adopting changes. very first of all we need to give strenght to our constitution and make it acceptable for everyone.
Thanks
Aizaz Ahmed, Mianwali, Ballokhel Sunday, March 09 2008
میرے خیال سے سیاسی پارٹییوں نے اپنے ماضی اور الیکشن رزلٹ سے کافی سبق حاصل کیا ہے اور عوام نے آنے والوں کو باور کرا دیا ہے کہ اگر آنے والی حکومت نے عوامی امنگوں کے برعکس کام کیا تو ان کا بھی وہی حال ہوگا جو پہلوں کا ہوا
moeen, lahore Thursday, March 06 2008
جب عدلیہ اور میڈیا پابند سلاسل ہو تو انتخابات سے کیا تبدیلی آ سکتی ہے۔ حکومت بنانے والی جماعتوں کو سب سے پہلے عدلیہ کی بحالی کا کام کرنا چاہئے۔ وگرنہ مشرف کی پالیسیوں کی وجہ سے ملک تباہ و برباد ہو جائے گا۔
mumtaz haider, karachi Saturday, March 01 2008
پارٹیشن سے لیکر اب تک فوج نے پاکستان میں کبھی بھی جمہوریت کو پروان نہیں چڑھنے دیا کیا کوئی سیاست دان حکومت کرنے کے اہل نہیں ہے اور کیا صرف فوج ھی اقتدار کے اہل ہے سرحدوں کی حفاظت کی بجائے ایرکنڈیشنڈ وزارتی دفتروں میں آرام کریں گے براہ کرم اقتدار کو چھوڑ کر سرحدیں سنبھالیں اور پاکستان میں عوام کے منتخب کردہ سیاستدانوں کو حکومت کرنے دیں اور عوام بھی انتخابات میں آنکھیں کھول کر ووٹ ڈالیں اور خدا کا خوف دل میں رکھ کر صرف قابل اور اہل افراد کا انتخاب کریں
khalil nasir, Frankfurt,Germany Thursday, February 28 2008
اگر مشرف رہے تو انشااللہ پاکستان ترقی کی راہ پر چلتا رہے گا،ورنہ اس ملک کا اللہ حافظ ہے،اللہ اس پاکستان کی حفاظت کرے۔آمین
حالات بتا رہے ہیں کہ اب کوئی مستقبل نہیں اس قوم کا
Sohail Mohsin, Karachi Tuesday, February 26 2008
حکومت بنانے کے لے صدر پاکستان کے ساتھ چلنا ضروری ہے پاکستان کے لیے بہتری ہے
jaffar, karachi Monday, February 25 2008
jo log khud educated nahi hain wo pakistan ko kia educated bnaye gay pakistan k liye bus dua hi ki ja sakti hay GOD helps my pakistan
farkhanda, washinton dc Sunday, February 24 2008
pakistan ma jo kuch hoa hy bht glat hoa hy ksi nai party ko samnay ana hoga ye sb vhi log hny jo 1 bar pakistan ko badnam kr k gy we want new leader musshraf is best 4 pakistan
farkhanda, washinton dc Sunday, February 24 2008
حکومت چاہے کسی کی بھی آئے پاکستان کے ساتھ کوئی بھی مخلص نہ تھا اور نہ آنے والی حکومت ہوگی یہ سب پاکستان کو کھانے، لوٹنے والے ہیں۔
میری سمجھ میں نہیں آتا مشرف صاحب نے ان لوگوں کو الیکشن میں آنے کیوں دیا؟
ہم تو پاکستان کے لئے دعائیں کر سکتے ہیں۔
ان سب کی حکومت کوئی پہلی بار نہیں آرہی انہوں نے پہلے بھی پاکستان کو کھایا ہے اور اب بھی برباد کرنا چاہتے ہیں اﷲ پاکستان کی حفاظت کرے آمین
dilaawar, karachi Saturday, February 23 2008
ye tamasha 60 years se hota araha hai aur is se hamare halat tabdeel nahi ho sakte.Ye system kabhi kamyaab nahi ho sakta kyonkai is mai bohat kharabiyan hian like 5 years limitation jo selected one ko compell karti hia kai wo sirf unhi k liye kaam kare jahan se vote liya tha .As a muslim, our system is caliphate only
usman, karachi Sunday, February 17 2008
ہمیں “کنگ آف گجرات“ نہیں بلکہ کنگ آف پاکستان اور کنگ آف عوام کی ضرورت ہے۔ جو عوام کی خدمت کر سکیں۔
Sadia Javaid, Doha - Qatar Saturday, February 16 2008
میرے چوہدری پرویز الہی کنگ آف گجرات شریف ہیں میری دعا ہے کہ اللہ میاں ان کو الیکشن میں کامیاب کرے
akram warraich , jhelum Saturday, February 16 2008
الیکشن صرف اور صرف مہنگائی دے گا۔ جس میں غریبوں کا کوئی پرسانِ حال نہیں ہے ۔
Akram , Lahore Saturday, February 16 2008
دیکھیے اس دفعہ کے الیکشن بہت ہی اہم ہیں میرے خیال سے انشاہ اﷲ “ نواز شریف صاحب“ جیتیں گے کیونکہ ان کی اس الیکشن میں کامیابی ضروری ہے
اﷲ ہمارے ملک کو ایک ترقی پسند بنائے- آمین
TAYYAB KAMRAN BUTT, PIND BAINSO KALLAR SAYEDAN Saturday, February 16 2008
یہ صحیح ہے کہ اب الیکشن کا اصل مقصد ختم ہوتا جارہا ہے۔ لیکن مشرف کے دور حکومت میں ملکی استحکام کو فروغ ملا۔ وہ سابق حکمران جو اتنہائی بے غیرتی کے ساتھ ووٹ مانگ رہے ہیں ہمیں ان سے خبردار رہنا چاہئے کیونکہ آزمائے ہوئے کو مزید آزمانا بیوقوفی کی انتہا ہے۔ مگر ہم اپنے رب کی رحمتوں سے مایوس نہیں۔ کہ آخر کو پاکستان اسلام کے نام پر آزاد ہوا ہے۔ پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
DANEY, KARACHI Saturday, February 16 2008
بلکل نہیں ۔۔۔ الیکشن اب الیکشن نہیں بلکہ سلیکشن ہے بے حس اور چور لوگوں کا۔
Asma Batool, Multan Saturday, February 16 2008
Displaying results 41-60 (of 60)
Page:1 - 2 - 3First « Back · Next » Last