عدل و انصاف

شکستہ حال بڑھیا بادشاہ کے دربار میں آئی شکایت کی ایک ظالم نے میری جائیداد چھین لی ہے۔بادشاہ نے معاملہ کو دیکھا ، پتہ چلا اسکا بیٹا ہے ،فیصلہ بڑھیا کے حق میں ہوا،اسے جائیداد واپس دلا دی ۔ اس واقعہ کے بعد ایک شحص نے بادشاہ پر تیس ہزار کا دعویٰ دائر کیا جسکی جوابدہی کیلیے قاضی کی عدالت میں حاضر ہونا پڑا۔خ دام نے قالین بچھایا کہ بادشاہ تشریف فرما ہو، قاضی نے حکم دیا قالین اٹھا دو ۔ عدالت کے روبرو بادشاہ اور مدعی برابر درجہ رکھتے ہیں بادشاہ نے برا نہ مانا، قاضی کی تنخواہ بڑھا دی۔
Eishaalzareena
About the Author: Eishaalzareena Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.