لیڈر

میں دھرنے میں شرکت ضرور کروں گا چور وزیراعظم ھمارے ملک کا پیسه واپس کرو
وه پر جوش گھر سے نکلا چار کندھوں پے واپس آیا تھا
پورے گھرانے کا واحد سھارا چھوٹ گیا تھا ماں پھوٹ پھوٹ کر رو رھی تھی
چند سال بعد وه ماں بھت خوش تھی مرحوم بیٹے کا پسندیده لیڈر وزیراعظم بن گیا تھا
لیکن محض چند ماه بعد ھی اسکی آنکھں ڈبڈبا گئی بیٹے کے مرنے کا حقیقی دکھ آج ھوا تھا اس لیڈر پے بھی اربوں کرپشن ثابت ھوئی تھی
البته حکومت گرانے کے لیے دھرنا اب کوئی اور لیڈر دے رھا تھا
Almaas Chema
About the Author: Almaas Chema Read More Articles by Almaas Chema: 2 Articles with 1393 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.