ایک چیز ۔۔۔۔۔ نہیں ہوتی

انسان میں ایک چیز نہیں ہے
اور وہ چیز ہے “صبر“

جنت اور دوزخ میں بھی ایک چیز مشترک ہے جو نہیں ہوتی
اور وہ چیز ہے “موت“

ایک چیز قرآن میں بھی نہیں ہوتی
اور وہ چیز ہے “جھوٹ“

ایک چیز زمین میں بھی نہیں ہوتی
اور وہ چیز ہے “تکبر“

ایک چیز آسمان میں بھی نہیں ہوتی
اور وہ چیز ہے “بڑائی“

اور ایک چیز کی معافی اللہ کی طرف سے بھی نہیں ہوتی
اور وہ چیز ہے “شرک“

ایک چیز ماں میں بھی نہیں ہوتی
اور وہ چیز ہے “نفرت“
M. Furqan Hanif
About the Author: M. Furqan Hanif Read More Articles by M. Furqan Hanif: 448 Articles with 501265 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.