زندگی کیا ھے

ھم سمجتے ھیں زندگی ایک کھیل ھے لیکن پرندے نے اپنی میٹھی آواز میں کہا زندگی قدرت کی خوبصورتی کا نام ھے
پھول نے کہا زندگی چند سا عتوں کی کہانی ھے زندگی ایک چمن ھے
سائنسدان نے کہا زندگی تجربہ گاہ ھے
دولت مند نے کہا زندگی لالچ کا نام ھے
فقیر نے کہا زندگی دوسروں کے سامنے ہاتھ پھلانے کا نام ھے
ہنستے کھلتے بچو نے کہا زندگی جوانی کا نام ھے کسی نے کہا زندگی تلاطم کا نام ھے
بادشاہ نے کہا زندگی ایک پھول ھےجس کے اردگرد کانٹے ہی کانٹے ھیں
لیکن میرے نزدیک زندگی قیمتی لمحات کانام ھے جنھیں اللہ کی رضامندی سے گزارنا ھے
 

Neha khan
About the Author: Neha khan Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.