جاگو جگاؤ

ایک عورت کو اسکے شوہر نے بری طرح پیٹا تو وہ بد دعا دینے کے بجائے اس کی درازی عمر کی دعا کرنے لگی۔کسی نے پوچھا۔یہ کیا؟ وہ بولی

پہلا شوہر مجھے صرف برا بھلا کہتا تھا۔۔۔اس کے مرنے پر دوسرا شوہر کیا تو وہ گالیاں دیتا تھا۔اب یہ تیسرا مجھے مارتا ہے۔۔۔ سوچتی ہوں اگر یہ نہ رہا تو چوتھا تو مجھے جان ہی سے مار دے گا۔۔۔۔ اور مرنے سے مار کھانا بہرحال بہتر ہے۔۔۔۔

آجکل پاکستان کے عوام کا حال بھی اس بے چاری عورت جیسی ہوگیا ہے۔۔۔ ہر آنے والی حکومت پچھلی حکومت سے ظالم ہوتی ہے۔۔۔۔ خدا خیر کرے۔۔۔۔ پوری جاگو جگاؤ تحریک
MUHAMMAD HASSAN
About the Author: MUHAMMAD HASSAN Read More Articles by MUHAMMAD HASSAN: 14 Articles with 14421 views Love for all hatred for none.. View More