روکس ای: کم قيمت کار جسے چلانے کے ليے لائسنس بھی نہيں چاہیے، ویڈیو دیکھیں

image
 
آپ اسے لائسنس کے بغير پندرہ برس کی عمر سے چلا سکتے ہيں۔ اوپل کی ’روکس ای‘ نامی چھوٹی اليکٹرک کار کم قيمت بھی ہے، ماحول دوست بھی ہے اور دیکھنے ميں بھی شاندار ہے۔ کراچی اور لاہور جيسے گنجان آباد شہروں کے ليے ايک بہترين حل۔ اگر يہ کار پاکستان ميں متعارف کرائی جائے، تو کيا آپ اسے خريديں گے؟
 
 
Partner Content: DW Urdu
YOU MAY ALSO LIKE: