کتاب ہر ایک ریٹائرڈ پلیر کو لکھنی چاہیے

ہر اسپورٹ مین کو کتاب لکھنی چاہۓ اسے ینگ پلیرز کو ملے گا!

جس طرح ہمارے بہت ہی مشہور کرکٹر شاہد خان آفریدی نے اپنی آپ بیتی یعنی ایک کتاب لکھی ہے یا لکھوائی ہے! بہت ہی اچھا کام ہے کیونکہ اس نے اپنی پوری ایکسپیرینس کو مد نظر رکھ کر وہ کچھ لکھا ہے جو اس کی کرکٹینک لائف میں ہوئی تھیں، اور اس نے ایکسپوز کیا ہے کچھ کھلاڑیوں کو اپنی کتاب Game Changer میں. اس نے یہ کام اس لیے اچھا کیا ہے کیونکہ اس کتاب کی وجہ سے کافی پلئیرز ہوشیار ہو کر اپنی کرکٹینک لائف گزاریں گیں، کیونکہ وہ جان گئے ہیں کہ کل کو ہمیں بھی ریٹائر ہونا ہے اور کوئی اس طرح ہمیں بھی ایکسپوز کر سکتا ے، اس وجہ سے وہ نقصان دہ کاموں سے ایوائد کریں گے اور ایسا کوئی کام نہیں کریں گے جس کی وجہ سے انہیں شرمندہ ہونا پڑے یا ان کے اوپر کوئی داغ لگے. یہ صرف پلیرز کے لیے سبق نہیں بلکہ پوری ٹیم کے ہر فرد کے لیے سبق ہے,چاہے وہ کوج ہو یا پھر دوسےے لوگ جو ٹیم کے ساتھ ہوتے ہین,کیون کہ وہ ایک فیملی کی طرح رہتے ہین اس لۓ ہر چیز کا پتا ہوتا ہے. یہاں پر میں یہ بھی ایڈ کرنا چاہو گا کہ اس طرح کی کتاب ہر ایک اسپورٹ مین کے لیے سبق آموز ہے.

کوئی شک نہیں کہ بوم بوم نے کچھ پلیرز کو ایکسپوز کیا ہے، مگر اس نے بہت سی اچھی باتیں بھی ان کے بارے میں بتائیں ہیں اور وہ پازیٹیو باتیں ایک اچھے پلیر کا دل جیت لیں گی. اس لیے ہمارے اسٹار نے جو کچھ لکھا ہے ہمیں ایپریشیٹ کرنا چاہیے اور داد دینی چاہیے کہ اس نے اس طرح کی باتوں کا ذکر کیا ہے اور ہمین دوسے پلیرز کو بھی اس طرح کے کتاب لکھنی چاہیے!

Irfan Amir
About the Author: Irfan Amir Read More Articles by Irfan Amir: 8 Articles with 4381 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.