قومی اسمبلی نے پارلیمانی فرینڈ شپ گروپس کے قیام کی قراردادکی منظوری دیدی

image

اسلام آباد۔17مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی نے پارلیمانی فرینڈ شپ گروپس کے قیام کی قرارداد کی منظوری دیدی۔

جمعہ کو قومی اسمبلی میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی سید نوید قمر نے دوست اور جمہوری ممالک کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے پارلیمانی فرینڈشپ گروپس بنانے کی قراردار ایوان میں پیش کی جس کی ایوان نے اتفاق رائے سے منظوری دی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.