قومی اسمبلی نے تحشیہ آرڈیننس 2024 کو مزید 120دن کی توسیع دینے بارے قرارداد کی منظوری دیدی

image

اسلام آباد۔14مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی نے تحشیہ آرڈیننس 2024 کو مزید 120دن کی توسیع دینے کے حوالے سے قرارداد کی منظوری دیدی۔

منگل کو قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر قانون، انصاف و پارلیمانی امور سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے قراردادا پیش کی کہ قومی اسمبلی تحشیہ آرڈیننس 2024 کی مدت میں 25 مئی 2024 سے مزید 120 دن کی توسیع کی جائے۔ ایوان نے قرارداد کی منظوری دیدی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.