آریانہ، خُدا کی طرح مقدس ۔۔ وادیٰ گلگت میں رہنے والی خوبصورت لڑکیوں کے 8 ایسے نام جو وہاں کے لوگ رکھنا پسند کرتے ہیں

وادیٰ کیلاش ایک خوبصورت وادی ہے جو صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں کوہ ہندوکش میں واقع ایک قبیلہ ہے۔ جس کو خوبصورت ترین وادی کہا جاتا ہے اور یہاں رہنے والے لوگ بھی بہت خوبصورت ہوتے ہیں۔ ان کی صاف ستھری چمکدار جلد، لمبے اور خوبصورت بال، گوری رنگت اور منفرد زبان ان کی پہچان ہے۔

یہاں کے لوگوں کے نام ملک کے دیگر قبیلوں میں رہنے والے لوگوں سے ذرا مختلف ہوتے ہیں۔

آج ناموں کے اس آرٹیکل میں ہم آپ کو وادی کیلاش میں رہنے والی خوبصورت خواتین کے منفرد نام اور معنی بتانے والے ہیں ۔۔

لڑکیوں کے خوبصورت نام:

٭ آریانہ:

یہ نام آریا ریاست سے ملتا جلتا ہے جس کے معنی ہیں خُدا کی طرح مقدس، چونکہ اس وادی میں مسلمان نہیں بلکہ دوسرے مذاہب کے لوگ آباد ہیں، لہٰذا ان کے عقائد بھی مختلف ہیں اور مذہبی رسومات کے ساتھ ساتھ نام بھی ۔۔

٭ ڈیانا:

شہزادی ڈیانا کا نام بھی کیلاش وادی میں اب بہت زیادہ رکھا جانے لگا ہے جس کی وجہ اس نام کے معنی ہیں۔

معنی:

خوبصورت، شہسوار، نیلی آنکھوں والی، شکاری۔۔

٭ گنتر:

گنتر سُننے میں کسی مرد کا نام لگتا ہے لیکن یہ لڑکیوں کا وہ پرانا کیالشی نام ہے جس کو پہلے کے جنگجو لوگ بہت پسند کرتے تھے اب بھی یہ قبائلی اور قدیم تہذیب کو ماننے والے لوگوں میں ایک مشہور نام ہے۔

معنی:

لڑنے والی، جنگجو، اہم فیصلہ دینے والی، تلوار کی رکھوالی کروانے والی، جنگ کی سردار۔۔

٭ رینا:

یہ نام دنیا بھر میں کسی بھی مذہب کے ماننے والے لوگ رکھتے ہیں۔ یہ ماڈرن اور چھوٹے ناموں میں سے ایک ہے۔

معنی:

گوہر، موتی، يونانی گوہر، موٹی، نایاب اس نام کی خواتین اپنے ہدف یا مقصد کو بخوبی پہچانتی ہیں۔

٭ نیمل:

نیمل نام گلگت اور چترال میں بہت پسند کیا جاتا ہے۔

معنی:

خدا کی طرف سے عطاء کیا ہوا خوبصورت تحفہ

یہاں کچھ ناموں کو بہت مقدس سمجھا جاتا ہے اور نیمل نام انہیں مقدس ناموں میں سے ایک ہے۔

٭ لینا:

یورپ بھر میں پسند کیا جانے والا نام لینا کیلاش کی وادی میں بھی رکھا جاتا ہے

معنی:

نرم و ملائم، خوبصورت، اثر انگیز ، روادار ، دوستانہ ، روحانی ، تخلیقی ، اظہار ، انسان دوست اور مددگار ۔

٭ عنایہ:

عنایہ ایک خوبصورت سا نام ہے جس کو اب قبائلی لوگ بھی رکھنے لگے ہیں۔:

معنی:

اہتمام کرنا، دوسروں کے کام آنا، موٴثر ہونا , تعلُّق رکھنا , مُتعلِّق ہونا۔

٭ ایشن:

ایشن ایک قدیم نام ہے جو بدھ مت یا وادی کیلاش کی تاریخوں میں سے پرانا ہے۔

معنی:

خُدا، راغب، لیڈر، قائد، اہم، رتبے والی۔

آپ کو یہ نام کیسے لگے؟ ہمیں کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیے گا۔

You May Also Like

In the vibrant tapestry of Indian subcontinental culture, names are not just labels, but a reflection of heritage, tradition, and identity. Desi girl names embody the essence of this rich legacy, with a unique blend of meaning, elegance, and cultural significance. Let's embark on a journey to explore the charm of Desi girl names and discover what makes them so captivating.

Read More

Are you a proud parent of Desi heritage looking for the perfect name for your little boy? Do you want a name that reflects your cultural roots and traditions? Look no further! Desi boy names are a treasure trove of rich history, symbolism, and meaning.

Read More

Selecting a unique Muslim name for a child is a profound decision, carrying linguistic beauty and deep cultural significance. In Islamic culture, names are not merely labels but encapsulate meanings that reflect heritage and values.

Read More

Choosing a name for your child is a significant decision, often influenced by cultural, religious, and personal factors. In Islam, names carry deep meanings and are believed to shape a person’s character and destiny. This comprehensive guide delves into the rich tapestry of Islamic symbolism, providing a resource for parents seeking powerful Muslim names for their children.

Read More

Choosing the perfect name for a newborn is a momentous task that resonates deeply with parents across the globe. For Muslim parents, the significance of a name extends beyond mere identification; it carries the weight of profound meanings and cultural heritage. Muslim names, often characterized by their eloquent meanings, hold a special place in the hearts of parents who seek names that reflect not only beauty but also spiritual depth. In this blog, we delve into the allure of Muslim names with beautiful meanings, exploring the reasons behind their popularity and showcasing ten unique names that encapsulate both elegance and significance.

Read More

In the diverse tapestry of cultures, the significance of a name is profound, and for Muslim parents, the choice of a name for their bundle of joy is a deeply cherished tradition. Long Muslim names, with their rich meanings and historical connections, have gained popularity among parents seeking a name that not only carries a beautiful sound but also encapsulates the essence of Islamic heritage.

Read More
Review & Comment
jpg