ہر چیز کی خبر رکھنے والا ! ثنا خان نے اپنے بیٹے کا نام طارق جمیل کیوں رکھا؟ اس نام میں ایسی کیا خاص بات ہے، جانیے اس سے متعلق کچھ اہم راز

بھارتی سابق اداکارہ ثناء خان کے ہاں کچھ دن قبل بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کے متعلق انہوں نے 4 ماہ قبل ہی مداحوں کو اپنے انسٹاگرام پوسٹ میں خوشخبری دیتے ہوئے بتایا تھا کہ اب جلد ہی اللہ ہمیں ایک چھوٹا سا تحفہ دینے والا ہے۔

ثناء کے مطابق ان کے بیٹے کی پیدائش حج کے ایام میں ہونی تھی لیکن 5 جولائی کو ان کو اللہ نے بیٹا دیا، جس دن ان کے شوہر مفتی انس حج کے سفر سے واپسی بھارت پہنچے۔

جس کی اطلاع ثناء نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس ویڈیو کے ذریعے دی۔ ثناء نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ اللہ تعالیٰ ہماری اولاد کو نیک و صالح بنا دے۔ اور اسے خدا کی کتاب کا محافظ بنا دے۔ اور اسے ہماری آنکھ کا تارا بنا دے۔ ہمارے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Saiyad Sana Khan (@sanakhaan21)

ثناء نے بیٹے کا نام طارق جمیل کیوں رکھا؟

بھارتی میڈیا کے مطابق ثناء خان نے اپنے بیٹے کا نام طارق جمیل رکھا ہے۔ جس کو ہر کوئی مولانا طارق جمیل سے منسوب کر رہا ہے۔ اس نام کی وجوہات دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ میں اپنے بیٹے کو ایک ایسا انسان بنانا چاہتی ہوں جو اسلام کے دائرے کار پر پورا اترے اور نام کا اثر بچے کی زندگی پر بہت زیادہ پڑتا ہے، لہٰذا میں ایک مبلغ، ایک اسکالر کے نام سے اپنے بیٹے کو دیکھنا چاہتی ہوں اسی لیے میں نے طارق جمیل کا نام منتخب کیا۔

طارق جمیل کے معنی:

طارق:

طارق نام کے معنی ہیں: " رات کا ابھرتا ہوا ستارہ، اگلی صبح روشن کرنے والا، آنے والے دن کے راز جاننے والا، معصوم، مبلغ، ستارہ, رات کا مسافر, صبح کا تارا۔"

جمیل:

اس کے معنی ہیں: " حسین، روشن، خوبصورت، قابلِ تعریف، حُسن کو نکھارنے والا۔"

یکساں معنی:

طارق جمیل دو الگ الگ لفظ اور دو الگ الگ نام ہیں، ان کے یکساں معنی ہیں: " رات کا خوبصورت چکمتا ہوا تارہ جس کو آنے والے کل کی پہچان ہے، جو تعریف کے قابل اور حسن کی روشن مثال ہے۔"

اس نام سے متعلق اہم راز:

٭ اس نام کے لوگ گہری سوچ رکھتے ہیں اور آنے والے کل کو قبل از وقت جانچنے کی کوشش کرتے ہیں۔

٭ لوگوں کی مشکلوں کو سمجھنے اور آسانیاں کرنے کے لیے پیش پیش رہتے ہیں۔

٭ ان کی طبیعت سادہ مزاج لیکن سوچنے کی مضبوط صلاحیت رکھتے ہیں۔

آپ کو یہ نام کیسا لگتا ہے؟ اگر آپ بھی کسی بھی نام سے متعلق معلومات جاننا چاہتے ہیں تو ہمیں ہماری ویب کے کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیے گا۔

You May Also Like

In the vibrant tapestry of Indian subcontinental culture, names are not just labels, but a reflection of heritage, tradition, and identity. Desi girl names embody the essence of this rich legacy, with a unique blend of meaning, elegance, and cultural significance. Let's embark on a journey to explore the charm of Desi girl names and discover what makes them so captivating.

Read More

Are you a proud parent of Desi heritage looking for the perfect name for your little boy? Do you want a name that reflects your cultural roots and traditions? Look no further! Desi boy names are a treasure trove of rich history, symbolism, and meaning.

Read More

Selecting a unique Muslim name for a child is a profound decision, carrying linguistic beauty and deep cultural significance. In Islamic culture, names are not merely labels but encapsulate meanings that reflect heritage and values.

Read More

Choosing a name for your child is a significant decision, often influenced by cultural, religious, and personal factors. In Islam, names carry deep meanings and are believed to shape a person’s character and destiny. This comprehensive guide delves into the rich tapestry of Islamic symbolism, providing a resource for parents seeking powerful Muslim names for their children.

Read More

Choosing the perfect name for a newborn is a momentous task that resonates deeply with parents across the globe. For Muslim parents, the significance of a name extends beyond mere identification; it carries the weight of profound meanings and cultural heritage. Muslim names, often characterized by their eloquent meanings, hold a special place in the hearts of parents who seek names that reflect not only beauty but also spiritual depth. In this blog, we delve into the allure of Muslim names with beautiful meanings, exploring the reasons behind their popularity and showcasing ten unique names that encapsulate both elegance and significance.

Read More

In the diverse tapestry of cultures, the significance of a name is profound, and for Muslim parents, the choice of a name for their bundle of joy is a deeply cherished tradition. Long Muslim names, with their rich meanings and historical connections, have gained popularity among parents seeking a name that not only carries a beautiful sound but also encapsulates the essence of Islamic heritage.

Read More
Review & Comment
jpg