غلافِ کعبہ کسوہ ! کسوہ نام کے معنی کیا ہیں اور کیا بیٹیوں کا یہ نام رکھنا چاہیے؟ حج کے موقع پر رکھے جانے والے اس نام میں چھپے کچھ راز

غلافِ کعبہ کو دیکھنے، اس کو چومنے، اس کو ہاتھ لگانے یا اس کو سینے کی خواہش ہر مسلمان کے دل میں ہے۔ یہ اتنا پاک اور معتبر کپڑا ہے جو حرمِ پاک کی زینت ہے۔ کعبہ کو غلاف خود رسولِ خُدا ﷺ نے سب سے پہلے پہنایا جوکہ ایک خاص قیمتی یمنی کپڑا تھا۔ کعبے کی رونق کعنے کا منظر نعت ﷺ جب بنائی گئی تو اس وقت بھی سب سے پہلے غلافِ کعبہ کو دیکھ کر نعت کے اشعار نعت خواں کے ذہن میں آئے۔

غلافِ کعبہ کو کسوہ کہا جاتا ہے۔ یہ لفظ سالوں سے صرف غلافِ کعبہ سے منسوب ہے۔ لیکن جوں جوں ہر گزرتے وقت کے ساتھ ناموں میں جدت آرہی ہے وہیں لوگ ایسے منفرد ناموں کو اپنے بچوں کے لیے منتخب کر رہے ہیں تاکہ ان کا نام سب سے الگ بھی ہو اور معنی یا تعظیم کے لحاظ سے بابرکت بھی ہو۔

آج کل لوگ اپنی بیٹیوں کا نام کسوہ رکھنا پسند کرتے ہیں۔ لیکن اس کے معنی یا نام میں چھہے راز بھی جاننا چاہتے ہیں۔ جیسے ہم نے آپ کو اس کے علاوہ ہر نام کی مکمل تفصیل فراہم کی بالکل اسی طرح ہم آج آپ کو کسوہ نام کی کچھ تفصیلات فراہم کر رہے ہیں۔ امید کرتے ہیں آپ کو یہ ضرور پسند آئے گی اور آپ بھی اپنی بیٹیوں کے لیے یہ با برکت نام ضرور پسند کریں گے۔

غلافِ کعبہ کسوۃ:

کسوہ کے معنی:

لباس، کپڑا، پاک، معتبر، خالص، سونے سے نکلا ہوا، احترام۔

کیا لڑکیوں کا یہ نام رکھا جا سکتا ہے؟

بعض علماء کی رائے کے مطابق اس نام کو رکھنے میں کوئی برائی نہیں ہے۔ یہ ایک پاک نام ہے۔

"کسواء" کاف کے زیر یا زبر کے ساتھ کوئی نام نہیں ہے، اس کا درست تلفظ "كِسْوه"یا "كُسْوه"ہے جس کے معنی لباس کے ہیں۔ عربی میں "کسواء" سے ملتا جلتا نام ’’قَصواء‘‘ ہے جو کہ آپ ﷺ کی اونٹنی کا نام ہے۔

نام کے اثرات:

ہر نام کے اثرات انسان کی زندگی و شخصیت پر مرتب ہوتے ہیں۔ اس نام کے کچھ مثبت اثرات شخصیت کو نکھارنے میں مدد دے سکتے ہیں۔

٭ اس نام کی لڑکیاں خاموش مزاج لیکن معنی خیز سوچ مرتب کر سکتی ہیں۔

٭ لڑکیاں چونکہ صنفِ نازک ہوتی ہیں، لہٰذا اس نام کی بچیاں نازک مزاج اور معصوم ہوسکتی ہیں۔

٭ یہ ہلکی آواز میں کلام اور کم لوگوں میں گھل ملنے کی خصوصیات رکھتی ہیں۔

حج کے موقع پر رکھا جانے والا یہ نام:

حج کے موقع پر پیدا ہونے والی بچیوں کا یہ نام " کسوہ " مصر اور سعودی عرب میں زیادہ رکھا جاتا ہے۔

آپ کو یہ نام کیسا لگا؟ ہمیں کمنٹ سیکشن میں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجیے گا۔

You May Also Like

In the vibrant tapestry of Indian subcontinental culture, names are not just labels, but a reflection of heritage, tradition, and identity. Desi girl names embody the essence of this rich legacy, with a unique blend of meaning, elegance, and cultural significance. Let's embark on a journey to explore the charm of Desi girl names and discover what makes them so captivating.

Read More

Are you a proud parent of Desi heritage looking for the perfect name for your little boy? Do you want a name that reflects your cultural roots and traditions? Look no further! Desi boy names are a treasure trove of rich history, symbolism, and meaning.

Read More

Selecting a unique Muslim name for a child is a profound decision, carrying linguistic beauty and deep cultural significance. In Islamic culture, names are not merely labels but encapsulate meanings that reflect heritage and values.

Read More

Choosing a name for your child is a significant decision, often influenced by cultural, religious, and personal factors. In Islam, names carry deep meanings and are believed to shape a person’s character and destiny. This comprehensive guide delves into the rich tapestry of Islamic symbolism, providing a resource for parents seeking powerful Muslim names for their children.

Read More

Choosing the perfect name for a newborn is a momentous task that resonates deeply with parents across the globe. For Muslim parents, the significance of a name extends beyond mere identification; it carries the weight of profound meanings and cultural heritage. Muslim names, often characterized by their eloquent meanings, hold a special place in the hearts of parents who seek names that reflect not only beauty but also spiritual depth. In this blog, we delve into the allure of Muslim names with beautiful meanings, exploring the reasons behind their popularity and showcasing ten unique names that encapsulate both elegance and significance.

Read More

In the diverse tapestry of cultures, the significance of a name is profound, and for Muslim parents, the choice of a name for their bundle of joy is a deeply cherished tradition. Long Muslim names, with their rich meanings and historical connections, have gained popularity among parents seeking a name that not only carries a beautiful sound but also encapsulates the essence of Islamic heritage.

Read More
Review & Comment
jpg