Hadees About Qatal

List of Hadees About Qatal available in Arabic text with Urdu and English translation. Read Hadees About Qatal from authentic 6 books of including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

قتل سے متعلق احادیث

Sunan Abu Dawood Hadith No. 2638

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم پر ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو امیر بنا کر بھیجا، ہم نے مشرکین کے کچھ لوگوں سے جہاد کیا تو ہم نے ان پر شب خون مارا، ہم انہیں قتل کر رہے تھے، اور اس رات ہمارا شعار ( کوڈ ) «أمت أمت» ۱؎ تھا، اس رات میں نے اپنے..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 4379

ابومعاویہ نے اعمش سے ، انہوں نے عبداللہ بن مرہ سے ، انہوں نے مسروق سے اور انہوں نے حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " کسی ذی روح ( انسان ) کو ظلم سے قتل نہیں کیا جا سکتا مگر اس..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 2872

مالک نے نافع سے انھوں نے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا : " پانچ ( موذی جا نور ایسے ) ہیں کہ احرا م باندھنے والے پر انھیں قتل کر دینے میں کو ئی گنا ہ نہیں ہے کہ کوا ، چیل ، ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 6037

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”زمانہ جلدی جلدی گزرے گا اور دین کا علم دنیا میں کم ہو جائے گا اور دلوں میں بخیلی سما جائے گی اور لڑائی بڑھ جائے گی۔“ صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا «هرج» کیا ہوتا ہے؟ فرمایا قتل خون ریزی۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 2627

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عمداً و قصداً قتل کے مشابہ یعنی غلطی سے قتل کیا جانے والا وہ ہے جو کوڑے یا ڈنڈے سے مر جائے، اس میں سو اونٹ دیت ( خون بہا ) کے ہیں جن میں چالیس حاملہ اونٹنیاں ہوں گی ۱؎۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 4135

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میرے بعد کافر نہ ہو جانا کہ آپس میں ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگو“۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 4082

ہم ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پاس تھے، آپ ایک مسلمان آدمی پر غصہ ہوئے اور آپ کا غصہ سخت ہو گیا، جب میں نے دیکھا تو عرض کیا کہ اے خلیفہ رسول! کیا میں اس کی گردن اڑا دوں؟ جب میں نے قتل کا نام لیا تو انہوں نے یہ ساری گفتگو بدل کر دوسری گفتگو شروع کر..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 4015

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  کبائر یہ ہیں: اللہ کے ساتھ غیر کو شریک کرنا، ماں باپ کی نافرمانی کرنا،  ( ناحق )  خون کرنا اور جھوٹ بولنا ۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 5253

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سانپوں کو مارنے سے روکا ہے جو گھروں میں ہوتے ہیں مگر یہ کہ دو منہ والا ہو، یا دم کٹا ہو ( یہ دونوں بہت خطرناک ہیں ) کیونکہ یہ دونوں نگاہ کو اچک لیتے ہیں اور عورتوں کے پیٹ میں جو ( بچہ ) ہوتا ہے اسے گرا دیتے..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 7121

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”قیامت اس وقت تک قائم نہ ہو گی جب تک دو عظیم جماعتیں جنگ نہ کریں گی۔ ان دونوں جماعتوں کے درمیان بڑی خونریزی ہو گی۔ حالانکہ دونوں کا دعویٰ ایک ہی ہو گا اور یہاں تک کہ بہت سے جھوٹے دجال بھیجے جائیں گے۔ تقریباً..

مزید پڑھیں
User Comments on Hadees About Qatal Pages

Hadees about Qatal - Islam is the religion of peace, love, and discipline. The Murder of any living being in Islam is prohibited and considered the biggest sin. Islam always stressed sacrifice, unity, and love. Almighty Allah sent his messengers to the world for the well-being of humankind. The last Prophet Muhammad (PBUH) also guided the followers to maintain unity and peace. He also said many hadees about Qatal in Islam and its punishments according to Islamic studies.

Muslims all over the world follow the teachings of the Quran and seek knowledge from hadith about Murder or any other aspect of life. Islam has clearly described the Punishments of Murder i.e. Qatal ki saza in Islam. The ahdess about qatal also narrated the Punishment for Murderer (Qatil is saza in Islam). There are many hadees on Qatal ka kaffara and the laws about murder punishment in Islam. On this page, you can find all the hadees about qatal with detail and reference. Hadees on qatal in Urdu are mentioned to create ease for the visitors of Hamariweb.