شعیب ملک ہنی مون منا رہے ہیں تو آپ بھی دوسری شادی کرلیں.. نبیل ظفر کے بعد مداحوں نے بھی ثانیہ مرزا کو دوبارہ شادی کا مشورہ دے ڈالا

image

"کسی بھی عورت کی طلاق ہوجائے تو انہیں سنت نبوی ﷺ پر عمل کرتے ہوئے خدا کی پسندیدہ کام نکاح کرلینا چاہیے۔ایسا نہیں ہے کہ ایک شخص چلا گیا تو دنیا ختم ہوگئی. ویسے تو ہر انسان اپنے لیے خود ہی کافی ہے لیکن قدرت کا نظام یہی ہے کہ انسانوں کو خاندان بنانے کے لیے ایک دوسرے سے منسلک ہوجانا چاہیے۔ طلاق کےبعد دوبارہ نکاح کر لینا چاہیے"

یہ کہنا ہے سینیئر اداکار نبیل ظفر کا جنھوں نے ایک مزاحیہ شو کے سیگمنٹ کے دوران بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ دے ڈالا.

دوسری جانب ثانیہ مرزا کے سابق شوہر شعیب ملک اپنی نئی نویلی بیوی اور اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ ہنی مون کی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کررہے ہیں.

شعیب ملک کی تصاویر دیکھ کر مداح بھی ثانیہ مرزا کو اکیلے رہنے کے بجائے نبیل ظفر کی طرح دوسری شادی کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں.


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.