Hadees About Qarz

List of Hadees About Qarz available in Arabic text with Urdu and English translation. Read Hadees About Qarz from authentic 6 books of including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

قرض سے متعلق احادیث

Sunan Abu Dawood Hadith No. 3055

میں نے مؤذن رسول بلال رضی اللہ عنہ سے حلب ۱؎ میں ملاقات کی، اور کہا: بلال! مجھے بتائیے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا خرچ کیسے چلتا تھا؟ تو انہوں نے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کچھ نہ ہوتا، بعثت سے لے کر موت تک جب بھی آپ کو..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 2424

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ حنین کے موقع پر ان سے تیس یا چالیس ہزار قرض لیا، پھر جب حنین سے واپس آئے تو قرض ادا کیا، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: اللہ تعالیٰ تیرے اہل و عیال اور مال و دولت میں برکت دے، قرض کا بدلہ اس کو پورا..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 3565

میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: اللہ عزوجل نے ہر صاحب حق کو اس کا حق دے دیا ہے تو اب وارث کے واسطے وصیت نہیں ہے، اور عورت اپنے گھر میں شوہر کی اجازت کے بغیر خرچ نہ کرے عرض کیا گیا: اللہ کے رسول! کھانا بھی نہ دے؟ آپ صلی..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 4394

میں مسجد میں سویا ہوا تھا، میرے اوپر میری ایک اونی چادر پڑی تھی جس کی قیمت تیس درہم تھی، اتنے میں ایک شخص آیا اور اسے مجھ سے چھین کر لے کر بھاگا، لیکن وہ پکڑ لیا گیا، اور اسے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لایا گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 3998

ابوہریرہؓ سے روایت ہے رسول اﷲ ﷺ نے فرمایا ایک شخص لوگوں کو قرض دیا کرتا اور وہ اپنے نوکروں سے کہتا جو مفلس ہو اس کو معاف کردینا شاید اﷲ تعالیٰ اس کے بدلے ہم کو معاف کرے ۔ پھر وہ اﷲ تعالیٰ سے ملا اﷲ نے اس کو بخش دیا ۔ باب : حد لگانے سے گناہ مٹ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 1498

بنی اسرائیل میں ایک شخص تھا جس نے دوسرے بنی اسرائیل کے شخص سے ہزار اشرفیاں قرض مانگیں۔ اس نے اللہ کے بھروسے پر اس کو دے دیں۔ اب جس نے قرض لیا تھا وہ سمندر پر گیا کہ سوار ہو جائے اور قرض خواہ کا قرض ادا کرے لیکن سواری نہ ملی۔ آخر اس نے قرض خواہ تک..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 2426

ایک اعرابی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنے قرض کا مطالبہ کرنے کے لیے آیا، اور اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سختی سے مطالبہ کیا، اور یہاں تک کہہ دیا کہ میں آپ کو تنگ کروں گا، نہیں تو میرا قرض ادا کر دیجئیے ( یہ سن کر ) صحابہ کرام رضی اللہ..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 3566

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: جب تمہارے پاس میرے فرستادہ پہنچیں تو انہیں تیس زرہیں اور تیس اونٹ دے دینا میں نے کہا: کیا اس عاریت کے طور پر دوں جس کا ضمان لازم آتا ہے یا اس عاریت کے طور پر جو مالک کو واپس دلائی جاتی ہے؟ آپ صلی..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 2291

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنی اسرائیل کے ایک شخص کا ذکر فرمایا کہ انہوں نے بنی اسرائیل کے ایک دوسرے آدمی سے ایک ہزار دینار قرض مانگے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے ایسے گواہ لا جن کی گواہی پر مجھے اعتبار ہو۔ قرض مانگنے والا بولا کہ گواہ تو بس اللہ ہی..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 4070

امام مالک بن انس نے کہا : مجھے موسیٰ بن ابی تمیم نے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی ۔ ..

مزید پڑھیں
User Comments on Hadees About Qarz Pages

Hadees about Qarz - Islamic teaching never favors borrowing something from anyone until it is needed. Qarz in Islam refers to a gratuitous contract in which a lender gives a certain homogeneous (mithli) property to a borrower on the condition that the latter is responsible to return a similar property to the lender immediately upon demand. Qarz al-Hasan in Quran is mention. According to Hadith on Qarz al-hasana , it is a form of an interest-free loan (that is extended by a lender to a borrower based on benevolence. Almighty Allah has sent Prophet Muhammad (PBUH) for Muslims to teach about all aspects of life. Hadees about Qarz have narrated by different companions shows the importance of borrowing and paying back of Qarz.

There are many Ahdees about Qarz mention in different books, especially about the Qarz e hasana Loan. As of today's world, Prophet Muhammad also predicted 1400 years back about the Qaraz e hasana in Islamic banking and the laws for Qazr without sood. This page is dedicated to all the hadees about Qarz. Hamariweb has come up to provide ease for their users. All ahdees about Qarz can be easily found here.