افسوس

ہمارے شھر کراچی کو کس کی نظر لگ گئی ہے روشنیوں کے شہر میں تاریکی ہر گھر میں خوف یا سوگ ہے اور دکھ کی بات یہ ہے کے سب اپنے دشمن خود بنے ہوئے ہیں کیوں تڑپتی ہوئی ماں، سسکتی بہن، زندہ لاش بیوی اور معصوم بچےنظر نہیں اتے؟ میرے پاس الفاط ہی نہیں ہیں میں کیا لکھوں بس اپنی ماں بہنوں بیوی بچوں پر ترس کھاؤ
Ainy Khan
About the Author: Ainy Khan Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.