سیاست کا پہلا اصول

سیاست کا پہلا اصول یہ ہے کہ تم امن کی زندگی گزارو اور دوسروں کو بھی امن کی زندگی گزارنے دو۔اب مسئلہ یہ پیدا ہوتا ہے کہ امن کیوں خراب ہوتا ہے۔اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ جب کسی دوسرے فرد کو کمزور سمجھ کر اسکا حق مارا جائے۔اور جب وہ کمزور آدمی اپنا حق حاصل کرنے کےلیے ارادہِ کمر باندھتا ہے اس بےچارے کمزور کو تشدت پسند مذہبی انتہا پسند اور معلوم نہیں کون کون سے نام دے کر دنیا سے ہمیشہ کیلئے خاموش کروا دیا جاتا ہے۔
mouhammad zahoor
About the Author: mouhammad zahoor Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.