زعفرانی رنگ کا استعمال ہاتھوں کو گندا کردیتا ہے تو ابھی یہ طریقہ آزمائیں جو ہاتھوں کے ساتھ ساتھ ناخنوں کو بھی چمکائے

image
خواتین کو اکثر کھانا بناتے وقت یہ مسئلہ درپیش رہتا ہے کہ بریانی یا کوئی ایسا کھانا جس میں زعفرانی رنگ کا استعمال کیا جائے اس کے استعمال کرنے کے بعد ہاتھوں اور ناخنوں میں رنگ رہ جاتا ہے جس کے باعث ہاتھ گندے لگتے ہیں۔ لیکن آج ہم آپ کو زعفرانی رنگ سے خراب ہاتھوں کو فوراً صاف کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں۔

  • * زعفرانی رنگ استعمال کرنے کے بعد اگر آپ کے ہاتھوں میں اس کا رنگ رہ جاتا ہے تو ٹوٹ پیسٹ لیں۔

  • * ہاتھوں پر جہاں جہاں رنگ لگا ہو وہاں تھوڑا سا ٹوتھ پیسٹ لگائیں۔

  • * پھر ہاتھوں کو دھولیں اور خشک کرلیں۔

  • * ہاتھ فوراً صاف ہوجائیں گے اور ساتھ ہی ناخن بھی چمک جائیں گے۔

You May Also Like :
مزید

Zafarani Rang Ko Hatho Se Saaf Karne Ka Tarika

Zafarani Rang Ko Hatho Se Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Zafarani Rang Ko Hatho Se Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.