ترکی کے مزیدار کباب بنانے کا طریقہ اتنے مزیدار کہ عام کباب کھانا بھول جائیں گے

image
سادے کباب آپ بناتی رہتی ہیں ذرا سی تبدیلی کر کے بنائیں کرسپی ترکی کے ذائقہ دار کباب اور سب کا دل جیت لیں۔

ترکیب:

٭ قیمہ کو دھو کر اس کو بلینڈر میں ڈالیں ساتھ ہی اس میں کالی مرچ، لال مرچ، ڈبل روٹی کے چھوٹے ٹکڑے، نمک، زیرہ، اجینا موتو، آدھا چمچ ادرک لہسن پیسٹ اور ہری مرچ ہرا دھنیا ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں تاکہ تمام اجزاء قیمے میں مکس ہوجائے۔

٭ اس میں تھوڑا سا کارن فلور بھی مکس کرلیں۔

٭ اب کباب کی ٹکیاں بنالیں اور ان کو انڈے میں ڈپ کر کے بریڈ کرمز لگا کر آئل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔

ترکی کے کباب بھی تیار ہیں بس کیجیے ان کو سروو چٹنی، کیچپ یا کسی بھی سوس کے ساتھ۔

You May Also Like :
مزید

Turkish Kabab Banane Ka Tarika

Turkish Kabab Banane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Turkish Kabab Banane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.