۔ گرمیوں میں اکثر انڈے جلدی خراب ہوجاتے ہیں ۔
۔ تازہ انڈے کی پہچان یہ ہے کہ وہ پانی میں ڈوب کر نیچے بیٹھ جاتا ہے ۔
۔ معمولی خراب انڈے کی پہچان یہ ہے کہ وہ پانی میں تھوڑا سا اُٹھا ہوا ہوتا ہے ۔
۔ بالکل خراب انڈے کی پہچان یہ ہے کہ وہ پانی میں ڈلتے ہی اُوپر آجاتا ہے ۔