تکیہ صاف کرنے کا نہایت آسان طریقہ تو اب چمکیں گے گھر کے سارے تکیے چٹکی میں

image
اکثر یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ تکیہ کے زیادہ استعمال سے اس پر پیلے، گہرے براؤن یا کالے رنگ کے دھبے جم جاتے ہیں جنہیں صاف کرنا کافی مشکل ہوتا ہے ۔ تکیے کو صاف کرنے کے لئے سب سے پہلے آپ تکیہ پر لگے لیبل کو پڑھ لیں کہ کیا یہ واشنگ مشین سے دھویا جاسکتا ہے جو اکثر دھوئے جاتے ہیں۔ اب اس میں نیچے دئیے گئے تمام اجزء کو ڈالیں اور واشنگ مشین کو کچھ دیر کیلئے آن کردیں تاکہ ڈیٹرجنٹ تکیے کو دھونے سے پہلے اچھی طرح پانی میں حل ہوجائیں۔

  • *  گرم پانی، ایک کپ سرف ، ایک کپ برتن دھونے کا پاؤڈر ، ایک کپ بلیچ ، ایک کپ بورکس۔

  • * جب تمام ڈیٹرجنٹ اس میں مکمل طور پر حل ہوجائیں تو اس میں تکیے کو ڈالیں۔

  • * اب واشنگ مشین کو دو دفعہ چکر مکمل کرنے دیں تاکہ گرم پانی صحیح طریقے سے اپنا اثر دکھا سکے۔

  • * اب آپ اسے صاف پانی سے بھی دھولیں اور اس کے بعد خشک کرلیں۔

۔ آپ کا تکیہ مکمل طور پر جراثیم سے پاک ہوجائے گا۔

You May Also Like :
مزید

Takia Saaf Karne Ka Tarika

Takia Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Takia Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.