اکثر خواتین کو مسئلہ رہتا ہے کہ سالن کی گریوی میں جب دہی شامل کرتی ہیں تو وہ دہی پھٹ جاتا ہے اور سالن کی شکل خراب ہوجاتی ہے۔ لیکن بتائے گئے اس طریقے سے
-
*
آپ کا یہ مسئلہ چٹکیوں میں حل ہوجائے گا۔
-
*
اس کے لیے دہی میں ایک چائے کا چمچ آٹا شامل کریں۔
-
*
اس کو مکس کرلیں اور سالن کی گریوی میں ڈال دیں۔
-
*
اس طریقے سے سالن پھٹے گا نہیں اور نہ ہی اس کا ذائقہ و شکل تبدیل ہونگے۔