پیاز کو سالن کے مصالحے میں جلدی حل کرنے کا زبردست طریقہ ابھی آزمائیں تاکہ عید کا کھانا بنے لذیز اور وقت پر

image
کھانا جلدی میں بنائیں یا آرام سے ٹہر ٹہر کر مگر اکثر دیکھا جاتا ہے کہ پیاز مصالحے میں حل ہونے میں زیادہ وقت لگ جاتا ہے اور کبھی آنچ تیز ہونے کے باعث پیاز جل بھی جاتی ہے۔

آپ کے ساتھ بھی ایسا اگر ہوتا ہے تو آسان سا طریقہ اپنائیں اور جب بھی کھانا بنائیں اسی طرح سے پیاز جلدی بھون لیں۔

ٹپ:

٭ پیاز کو کاٹتے وقت یہ دھیان میں رکھیں کہ بہت پتلی یا باریک نہ کاٹیں اور نہ چکور میں کاٹیں۔

٭ بلکہ پیاز کو گول کچھوں کی شکل میں کاٹ لیں۔

٭ اس طرح جب بھی آپ کھانا بنانے جائیں پیاز کو لچھوں کی شکل میں کاٹئیے مصالحے میں ڈالیں۔

٭ آپ دیکھیں گی کہ پیاز بہت جلدی بھن بھی جائے گی اور جلے گی بھی نہیں۔ ساتھ ہی مصلاحہ بھی اچھا براؤن سا بن جائے گا۔

اکثر پیاز مصالحے میں حل ہونے میں کافی وقت لیتی ہے ۔

۔ اگر آپ پیاز کو گول گول لچھے کاٹ کر ڈالیں ۔

۔ تو اس سے پیاز جلدی گل کر مصالحہ میں حل ہوجائے گی ۔

You May Also Like :
مزید

Pyaz Salan Me Hal Karne Ka Tarika

Pyaz Salan Me Hal Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Pyaz Salan Me Hal Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.