روزانہ ایک پیاز کھانے سے کیا ہوتا ہے؟ کہیں آپ بھی تو یہ غلطیاں نہیں کرتیں؟ جان لیں ورنہ آپ بھی اس کے نقصان کا شکار ہو سکتی ہیں

image
پیاز ہر گھر میں موجود ہوتی ہے، لیکن روزانہ کھانا پکانے کے علاوہ بھی اس کو استعمال کر کے دیکھیں، آپ کے جملہ امراض کے حل میں مدد اسی سے مل جائے گی۔ پیاز کیونکہ اینٹی بیکٹریل اور اینٹی فنگل ہے اس لئے اس میں جراثیم کش افادیت بھی ہے اور جسم کی توانائی برقرار رکھنے کی صلاحیت بھی۔

فائدے:

٭ روزانہ ایک پیاز کھانے سے آپ کی جلد نرم ملائم اور رنگت گلابی ہوجائے گی۔

٭ اس کے کھانے سے بالوں کی نشوونما جلد ہوگی۔

٭ کوئی چوٹ یا زخم جلدی بھر جائے گا۔

٭ اس سے آپ کے جسم میں جراثیم بھی ختم ہوجائیں گے۔

٭ وزن میں کمی کے لئے بھی مفید ہے، گردے مثانے کی پتھری میں بھی کارآمد ہے۔

نقصان:

٭ اس کو رات کے وقت نہ کھائیں، ورنہ سینے میں ہلکی جلن ہوسکتی ہے۔

٭ مردانہ کمزوری کے حامل حضرات اس کا استعمال رات میں ہرگز نہ کریں۔

٭ خواتین دورانِ حیض اس کا زیادہ استعمال نہ کریں۔

You May Also Like :
مزید

Pyaz Ke Nuksan

Pyaz Ke Nuksan - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Pyaz Ke Nuksan. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.