کچن کے کاموں میں ایک مشکل کام ہوتا ہے گندی پتیلی کو دوبارہ چمکانا جس کے لیے ہم مختلف قسم کے ڈش واش کا استعمال بھی کرتے ہیں لیکن وہ اس کام کے لیے کارآمد ثابت نہیں ہوتا ہے۔لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ تھوڑا سا بیکنگ سوڈا آپ کی اس مشکل کو سیکںڈوں میں ختم کرسکتا ہے۔ اس کے لیے آپ کو ہماری بتائی گئی اس ٹپ کے استعمال کو یقینی بنانا ہوگا۔
-
* پتیلی میں بیکنگ سوڈا چھڑکیں۔
-
* اور اس کو اسٹیل کے جونے سے رگڑیں۔
-
* اس طریقے سے پتیلی میں جمی گندگی ،
کالک ، چکنائی سب سیکنڈوں میں صاف ہوجائے گی اور پتیلی نئی جیسی ہوجائے گی بالکل
چمچماتی۔